بدقسمتی سے بلوچوں اور پختونوں کے مسائل کے حوالے سے پنجابی دانشوروں کا رویہ اتنا ہی تحقیر آمیز ہے جیسا کہ کسی زمانے میں بنگالیوں کے بارے میں تھا ۔ یکساں عوامل کے نتائج بھی یکساں ہی نکلا کرتے ہیں ۔
لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانے والے پی ٹی ایم کے عہدہ داران عید الرحمان وزیر، زاکیم وزیر اور گیلامان پشتین پچھلے تین ماہ سے شمالی وزیرستان میں آرمی کے غیر قانونی حبس بیجا میں ہیں۔ اتنی سفاکیت اور لاقانونیت کا تو پہلے بھی مثال نہیں رہے۔
#ReleasePashtunMissingPersons
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چئیرمین محسن داوڑ کا آج قومی اسمبلی میں الوداعی خطاب۔
سقوط کابل پر جس نے یہاں جشن منایا وہ سب آج کے حالات کے زمہ دار ہیں
میں اپنی عوام کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے ہر قسم کی رکاوٹوں کے باوجود ایک سیاسی ورکر کو اس ایوان تک پہنچایا
میرے علاقے پر دہشتگردی کا جو دھبہ لگا تھا اس کو مٹھانے کے لئے ہم نے اپنی پوری کوششیں کیں
تفصیل:
https://t.co/iiUFD6YpjG
اگر 72گھنٹوں میں حکمت محسود ایڈوکیٹ کو بازیاب نہیں کرایا گیا ۔
توپشتون جرگہ سپرہائ وے یا پریس کلب پر نہ ختم ہونے والا دھرنہ شروع کرے گا ۔
پشتون جرگے کا اعلان ۔
ہم اُمیدیں رکھے تو کس سے؟؟؟
یقیناً ہر ایک گاؤں، تحصیل اور ضلعے میں مضبوط منظم عوامی تنظیم بنا کر ہی ہم عوام کو تحفظ اور انقلاب لا سکتے ہیں۔
جس کے لئے ضلع ٹو ضلع ہمارا سفر جاری ہے۔
ہم گاؤں گاؤں تنظیم کسی بے اختیار پارلمانی کرسی اور مراعات کے لئے نہیں بلکہ مزاحمت کے لئے بنائینگے۔
آرمی چیف کے ساتھ قبائلی جرگے میں شریک وزیرستان کے ملکان پر اتمانزائی قبیلے نے جرمانہ عائد کیا ہے۔اتمانزائی نے فوج اور حکومت کیساتھ کسی بھی قسم کے پروگرام میں شرکت پر پابندی عائدکی ہے۔ جب تک امن کیلے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے جائیں گے۔ تب تک ان کے تمام پروگراموں کا بائیکاٹ ہو گا۔
ضلع ٹو ضلع سفر جاری ہے اور گاؤں گاؤں منظم تنظیم بنا رہے ہیں۔
گزشتہ تین دِنوں میں زیارت،سنجاوی،دُکئی اور لورلائی میں 17 عوامی و تربیتی پروگرامز کئے۔
عوام کی تحریک کے ساتھ بے حد محبت، منظم تنظیم بنانے اور مزاحمت کے لئے تیار جزبے یقیناً وطن کے امن اور روشن مستقبل کے ضامن ہے۔
The abduction of Jibran Nasir & PTM's Eid-ur-Rehman, Zakim & Jalal Wazir two days ago is a new wave of Human Rights violations in the country. All voices are being silenced & restrictions on freedom of expression r being imposed under the cover of May 9 events
#ReleaseJibranNasir
ریاستی اداروں کا جبران ناصر کو غیرقانونی طور پر اُٹھا کر لاپتہ کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔نارتھ وزیرستان میں بھی دھشتگردی مخالف PTM کے عہدیداروں کو فوج اٹھا کر لے گئے ہیں۔
سیاسی و سماجی کارکُنوں کی اغوائیگی، تشدد اور انکو دھشت زدہ کرنا اب پاکستان میں ایک نارمل معمول بن گیا ہے۔
لینڈ مائنز دھماکے میں شہید شیر علی کے جسد کے ہمراہ دھرنہ اسوقت سراروغہ برگیڈ گیٹ کے سامنے جاری ہے
قائد تحریک مشر منظور احمد پشتون بھی دھرنہ پہنچ گئے ہے اور اسوقت دھرنے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
ریاست نے ڈالری جنگوں میں بے شُمار پشتون بچوں کو قتل کیا۔
آج بھی سراروغہ میں ریاستی اداروں کے ہاتھوں بچائے گئے لینڈ مائنز سے شہید کمسن شیرعلی کے لاش کے ساتھ سراروغہ فوجی قلعے کے سامنے احتجاجی دھرنہ جاری ہے۔
اپنے عوام کے حق کےلئے ریاستی ظلم کے خلاف مزاحمت کرتے رہینگے۔
#DemineExFATA