إلى الجهات الأمنية المختصة في المملكة العربية السعودية:
نرجو التحقق بشكل عاجل من حساب TikTok: voiceofjampur، الذي ينشر مقاطع تتضمن تهديدات بالقتل بحق رئيس وزراء باكستان وقائد الجيش الباكستاني عند زيارتهما للمملكة.
صاحب الحساب يُدعى شبير بلوش، من جام بور، ويُقال إنه مقيم حالياً في المملكة العربية السعودية.
نأمل اتخاذ الإجراءات النظامية اللازمة والتحقق من هذه التهديدات حفاظاً على الأمن والسلامة.
@MOISaudiArabia@security_gov@modgovksa@KSAMOFA
پیکج خرید کر رات بھر فلمیں دیکھنے والے حضرات فنکاروں کو مسلسل “کنجر پارٹی” قرار دے رہے ہیں جو منافقت کی اعلی مثال ہے۔
معاشرے سے مصور،شاعر،گلوکار نکال دیجیے تو باقی کھڑاویں،تہمد اور گنجے سر کے ساتھ لوٹا ہی بچتا ہے۔کتنے اپنانے کو تیار ہیں؟ یہاں لکھیں یا پھر فنکاروں کو کنجر پارٹی جیسے الفاظ سے مخاطب نہ کریں۔
ایک بے گناہ نوجوان کے قتل کا یہ واقعہ دن ایک بجے اور وہ بھی اسلام آباد کے وسط میں ہوا
تھانہ سنبل نے لواحقین کو ابھی تک ایف آئی آر کی
کاپی بھی فراہم نہیں کی
@ICT_Police
@BrianRoemmele Possibly the workhouse on Fieldgate Street, E1 which has now been converted into apartments. Dickens is reported to have visited East London poorhouses frequently to inform his depiction of Victorian London.
The Photograph That Changed Charles Dickens.
This photograph was taken around 1890 in Whitechapel, London.
Two years after the autumn of terror when Jack the Ripper moved through these same streets, the camera caught a group of women sitting on hard benches.
They are not prisoners.
They are the poor.
In Victorian England the workhouse was the final door. If you had no money, no work, no family willing or able to keep you, and no place left to sleep, this was where the system sent you.
The women wear the plain, institutional clothing of the institution. Their faces carry the weight of long days of oakum-picking, laundry, scrubbing, or simply waiting.
Families were routinely separated. Men, women, and children slept and worked in different wings. The food was calculated to be just enough to keep a body alive while remaining less attractive than the lowest-paid honest labor outside the walls.
Whitechapel’s workhouse and its casual wards stood in the heart of the district that had just lived through the murders. The bodies of some of the victims passed through its infirmary and mortuary.
Look at the women again. They are not criminals. They are what happened when the industrial city had no further use for you and the Poor Law offered only this last, deliberately harsh shelter. Many called it slavery.
This is the London that Charles Dickens wrote about. This photo is the reason he wrote Oliver Twist.
This hell was just 136 years ago, in the heart of the British Empire.
That is the photograph.
احباب کے لیے: آج اک ذاتی تجربہ سے گزرنے کا دلچسپ اتفاق ہوا تو احساس ہوا کہ افسوس اور پرسہ دینے کی بھی اک تہذیب ہونی چاہئیے۔ کہیں مہمان تھا تو اس فیملی کے ہاں پرسہ کے لیے ان کے مہمان موجود تھے اور ہو جانے والے اک تکلیف دہ تجربہ کی تفصیلات بار بار دہرا رہے تھے۔ میرے دوست بےپناہ تکلیف اور بیزاری میں رہے۔ میں ان کے اشاروں پر بس خاموش رہا۔ مہمان جانے کے بعد دوست پھٹ پڑا اور بےپناہ گالیاں نکالیں۔ پرسہ اور افسوس کہ تہذیب کا بنیادی تصور یہ ہے کہ واقعہ کی الف بھی نہ دہرائی جائے نہ کہ تفصیلات میں بار بار جا کر جزیات دہرائی جائیں۔ مضروب جس یاد سے نکلنا چاہتا ہے، ایسی گفتگو اسے گھسیٹ کر دوبارہ اسی صورتحال میں لے جاتی ہے۔ یہ درست نہیں۔ اور ہاں، مہمان جاتے ہوئے لنگر بھی کر کے گئے۔ میں چونکہ موجود تھا تو مجھے ان کی بکواس کے بعد کھانا کھاتے ہوئے چپڑ چپڑ کہ آوازیں بھی سننا پڑیں۔
جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ اب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟
بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
میں ںڑے بڑے اسکالرز کو کہتا ہوں کہ آئیں آپ اس عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں جو اپنے بیٹے کی لاش لینے گیا تو اس کو خاندان سمیت اغوا کر کے کہاں لے جایا گیا ان کے کپڑے اتار کر ان کی ویڈیو بنائی گئی ان کو تشدد کیا گیا اور دھرنے میں بیٹھے لوگوں کو بھیجی گئی ایسا کام تو اسرائیل فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہا ہے جس کا بیٹا فرض کی ادائیگی میں شہید ہو گیا اس کی لاش اس کے حوالے نہیں کی گئی چار دن تک اس کی لاش کو روکا گیا وہ زخمی تھا تو اس کی ایمبولینس کو وہاں سے چلنے نہیں دیا گیا اس نے ایمبولنس کے اندر دم توڑا
آئی جی آزاد کشمیر
میڈیا پالیسی؟
شاہزیب خانزادہ ایک مبینہ قتل یا مبینہ خودکشی کے معاملے پر مسلسل پروگرام کر رہا ہے ۔ اچھی بات ہے، شاید کوئی کیس کوئی تیسرا رخ اختیار کرلے ، ویسے بھی ایسے موضوعات میں نوٹس ملنے کا خدشہ بھی کم ہو جاتا ہے
ابھی ایک حالیہ "بیوہ" کی ٹویٹ نظر سے گزری، جو "قُدوسی" صاحب کی پوسٹنگ پر نوحہ کناں تھی. اگلے چند دنوں میں ایسی بہت سی "بیوائیں" اور "رُدالیاں" اپنی ٹائم لائن پر دکھائی دیں گی, سرکاری پوسٹنگ اور ٹرانسفر سے منسلک . آخری سلام، آخری چاپلوسی، آخری بوٹ پالش... شاید آقا جاتے جاتے خوش ہو جائیں.
اب ان بیواؤں کو کون سمجھائے کہ ہر نئے صاحب کا ذوق، دربار اور پسند الگ ہوتی ہے۔ پچھلے دربار میں جو سکے چلتے تھے، ضروری نہیں اگلے دربار میں بھی وہی کرنسی قبول ہو۔ اس لیے ماتم کے ساتھ ساتھ نئی انشورنس پالیسی کی تلاش بھی زوروں پر رہے گی ، ایر ٹایم پے .
باقی جانے والے صاحب کو اور ان کی تمام درباری "بیواؤں" کو مبارک ہو.اللہ اس بت تر شھر اور باقی اداروں پے ، ایسی غلام ذہنیت، منافقت اور چاپلوسی سے محفوظ رکھے، اور " قُدوسی" صاحبوں کو جہنم میں مزید نچلا مقام عطا فرمائے.آمین.
جناب اعزاز سید، جناب سید عمران شفقت، جناب سجاد حیدر اور دیگر وہ جنہوں نے اپنا نام لکھنے سے منع فرمایا ہے، انہیں این سی سی آئی سے نوٹس آ چکے ہیں۔ جناب نور اللہ، جناب چوہدری سعید صاحب پر پی ٹی وی میں بطور مہمان بلانے پر پابندی لگ چکی ہے۔ باقی میری طرح یرکے ہوئے ہیں۔
یا تو نئے متوقع میڈیا مینیجرز کے لئے کانٹے بوئے جا رہے ہیں یا پھر گذشتہ کی بداعمالیاں دفن کی جا رہی ہیں؟؟؟
پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف دشمن کے حلقوں میں بھی گونجتا ہے
بھارتی لکھاری پشپندر سنگھ جس نے پاکستان فضائیہ کی تعریف میں کتاب لکھی تھی جب وہ پاکستان آیا تو اُس نے مجھے بتایا کہ میں اسرائیلی ائیر چیف سے ملا تو اُسے کہا کیا تم جانتے ھو دنیا میں کونسی ائیر فورس ھے جو خود کو تم سے بہتر سمجھتی ھے تو اُس نے جواب دیا یہ تو مجھے نہیں پتا کونسی ائیر فورس خود کو ہم سے بہتر سمجھتی ھے لیکن مجھے اتنا پتا ھے آج تک دنیا میں اسرائیل کے پانچ جہاز گرے ہیں اور وہ پانچوں جہاز گرانے والی پاکستان ائیر فورس ھے
صنعاء / یمن
الریان ھوائی اڈا حوثیوں سے لڑائی کے بغیر چھڑوا لیا گیا
1283 حوثی جنگجوؤں نے ھتیار ڈال کر گرفتاری دے دی۔
ھوائی اڈا یمن کی سرکاری افواج کے مکمل کنٹرول میں لے لیا گیا۔
کاروائی یمنی سپیشل کمانڈو فورس نے سرانجام دی