@iemziishan اور گوگل سے مخصوص قسم کے ایڈز بلاک بھی کروائے جا سکتے ہیں زیادہ پڑھے لکھے صاحب ۔۔۔ بس ایڈ سیٹنگ میں جا کر اس کیٹیگری کو بلاک کرنا ہے سائٹ سے ان کا مینول لگایا گیا کوڈ ��یموو کر دینا ہے😂 سب کو اپنے جیسے چوتیا مت سمجھ
@JimmyVirkk جانو۔۔ جب ایک ٹویٹ میں تم کامیاب مذاکرات کا کریڈٹ قطر کو دو اور اگلی ٹویٹ میں کہو کہ مذاکرات ناکام ہوئے ہیں کیونکہ ثالث پاکستان تھا۔۔ تو تجھے گالیاں دینا نیک کام ہے۔۔ باقی جا دفع ہو بلاوجہ کا سر نہ کھا
آج عمران ریاض خان نے اپنی پاکستان مخالف گفتگو سے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ نریندار مودی کا کُتا ہے اور یہ کُتا ہر اُس لمحہ پاکستان پر بھونکتا ہے جب پوری دنیا پاکستان کا شکریہ ادا کررہی ہے
سہیل احمد کی ایک ویڈیو میں سے تیرہ سیکنڈ کاٹ کر پھر اسے لگانا اور ان پر گستاخی کا الزام لگانا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال نہیں بلکہ جرم ہے۔ یہی غلط معلومات اور آدھی ویڈیوز ایک سیاسی پارٹی کے فالورز اندھا دھند استعمال کر رہے ہیں ۔ ان کا یہ جھوٹ کسی کی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے