ہمارے خاندان کی دیرینہ رفیق، گوجرانوالہ کی دلیر بیٹی، پیکر صبر و وفا محترمہ زبیدہ احسان چوہدری کا آج قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے، اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
بڑی عید میں چند دن باقی مگر
اکثریت قربانی کے جانور خریدنے سے قاصر۔ جو اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی نہیں کھلا پا رہے وہ مہنگے جانور اور ان کو کھلانے کیلئے مہنگا چارہ دانہ کہاں سے لائیں؟
چور دروازہ ماہر #MadamThiefMinister کا "اصلی تعلیمی ریکارڈ "۔چور دروازے سے میڈیکل کالج میں داخل، فیل کرنے پر ہیڈ فارغ۔چور دروازے سے کنئیرڈ کالج میں داخل،انکار پر پرنسپل فارغ،چور دروازے سے ایم اے انگلش مگر انگلش فارغ۔
پٹواریوں کیلئے چلو بھر پٹرول میں ڈوب مرنے کا مقام۔ پاکستان میں 4 سال میں پٹرول 400 روپے فی لیٹر سے بھی مہنگا۔ جبکہ افغانستان میں 240 روپے فی لیٹر قیمت اور بھارت میں 4 سال میں پہلی دفعہ فی لیٹر صرف 3 روپے کا اضافہ۔
اسلام آباد کے لاکھوں غریب پاکستانیوں کو بیدردی سے ان کے اپنے گھروں سے بیدخل کرنے اور ان کے خلاف ریاستی مشینری کے بے رحمانہ استعمال کی "امتیازی خدمات " کے اعتراف میں ان چار افسران کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔
اسلام آباد کے ہزاروں قیمتی درخت اور بری امام کے درجنوں قانونی دیہات کے بعد مارگلہ کی 1000 ایکڑ زمین سی ڈی اے کا اگلا نشانہ۔ پاکستان کے دارالحکومت پر لینڈ مافیا کی یلغار۔
پنجاب میں گندم تیار ہے مگر پاسکو کو خریداری کیلئے فنڈز نہیں ملے۔ ادھر #MadamThiefMinister کی بنائی ٹریڈنگ کمپنیاں آڑھتی مافیا سے ملکر کسانوں کو لوٹنے کیلئے آ رہی ہیں۔
پنجاب پراپرٹی آرڈیننس کی معطلی کے بعد سے پٹواری لیگ کے تن بدن میں آگ لگی ہوئی ہے۔ عدلیہ کے اختیارات پٹواریوں کو منتقل کرنے کے اس کالے قانون کا مقصد قبضہ گروپ کی بالادستی ہے۔ یہ پراپرٹی آرڈیننس نہیں پٹواری آرڈیننس ہے۔
ایک اور مضحکہ خیز کیس، ایک اور ناانصافی۔
PM عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اُسی توشہ خانہ پر سزا، جسے شریف خاندان دہائیوں سے اپنی جاگیر سمجھ کر لوٹتا رہا۔
انصاف نہیں، انتقام بول رہا ہے۔