انپڑھ امیدوار تو وڑ گئے 🤣
بلدیاتی الیکشن میں کونسلر کیلئے تعلیمی قابلیت ایف اے اور کریکٹر سرٹیفیکیٹ چیئرمین کیلئے بی اے اور کریکٹر سرٹیفیکیٹ لازمی قرار الیکشن کمیشن آف پاکستان @MoonisElahi
اپنے ملک کے کسان سے 20 ارب روپے کی گندم نہیں خریدی جب کہ باہر سے 100 ارب روپے کی امپورٹ کر رہے ہیں یہ ہوتا ہے ویژن یہ ہوتی ہے لوٹ مار اور یہ ہوتی ہے قوم کی تباہی @MoonisElahi
اگر حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کرنے سے مطمئن نہ ہو تو دن میں پانچ مرتبہ ہر اذان کے بعد کروا دیا کریں ہم بے حس قوم ہیں ہم کچھ نہیں کہیں گے
چئیرمین دے اُمیدوار سب نے پہلے کونسلر بننا جے فیر چھ کونسلر توانوں منتخب کرے گئے فیر تُسی چئیرمین بنو گئے ڈائریکٹ چئیرمینی کوئی نہیں ملنی
اعلان سماپت ہوا
ساڈا چئیرمین ساڈی مرضی دا
❤️🤝
بارسلونا/جشن آزادی نیزہ بازی میلہ ایسپاک چیمپئن شپ اسپین میں چوہدری مونس الہی کا مختصر خطاب
میں آپ سب کا مشکور ہوں اورخاص طور پر چوہدری نوید کاجنہوں نے یہ میلہ سجایااور آپ یہاں پرآئے
باتیں تو بہت زیادہ ہیں جو کرنے والی ہیں لیکن جوان جوانوں نے کہا ہے وہی کافی ہے
@mooniselahi
"فخرِ انسانیت اور محسنِ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے لائق فرزند، فخرِ پنجاب قائدِ محترم مونس الٰہی صاحب کا دلکش و منفرد انداز ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کو سلامت رکھے اور ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔"
جو محنت کرکے؛پسینہ بہاکے؛مہنگی کھاد خریدکرحلال کی روزی کماۓ وہ مافیا اورجواعوام کا مینڈٹ اورپیسہ چوری کرےاور حرام کے پیسوں سے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں وہ حب الوطن۔ واہ او تیری منطق @mooniselahi
پاکستان میں ایشیا کی بلند ترین مہنگائی، بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بھی زیادہ ہو گئے، بلومبرگ رپورٹ۔ ناجائز حکومت کی نالائق معاشی ٹیم نے پاکستان کو افغانستان سے بھی پیچھے لا کر کھڑا کر دیا۔