The historic winning runs by Shapoor Zadran during the ODI World Cup 2015 secured Afghanistan's first ever ODI World Cup victory, and though he has tragically left us today, his legacy remains eternal 💔
RIP, Shapoor Zadran 🕊️
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅
گنگا نگر 13 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے Bjp کے 30 غنڈوں کو بچانے پولیس متحرک 13 سالہ لڑکی کا نیم بے ہوشی کی حالت میں بیان پولیس مجھے مارنا چاہتے ہیں تاکہ ریپ کرنے والے بچ جائیں
امیروں کو بچانے پولیس والے آ جاتے ہیں اور غریبوں کو مارنے جیلی مقابلے والے آ جاتے ہیں
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی
میں تو جب کسی خاتون کا عبایا ٹائر کے قریب دیکھتا ھوں تو موٹر سائیکل دوڑا کر اس کو عبایا اوپر کرنے کی ترغیب دیتا
ھوں
اللہ پاک تمام ماؤں بہنوں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
یہ قیامت ہے کیونکہ لوگوں کو یہ ویڈیو نارمل لگنے لگی ہے۔ بچے ناحق قتل ہو رہے ہیں اور گاڑی میں بڑا بھائی چھوٹے بھائیوں کی فلم بنا رہا ہے کہ دیکھو اسرائیل ہمیں کیسے مار رہا ہے۔😭😭
اگر کسی کو کام کیلئے گھر میں راکھتے ہو تو !!
چھوٹی سی غلطی پر اتنا نہیں مارا کرو !!
ڈیجٹل دھشتگردو شیر کرو ویڈیو کو !!
مجھے نہیں معلوم کہاں کی ہیں یہ ویڈیو مگر بہت دکھ ہوا دیکھ کر اتنا ظلم نہیں ہونا چاہیے !!
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔