ذرا غور سے سوچیں سادہ سا فارمولا ہے جیسے ہم اپنے پاس بیٹھے شخص کی چیز اس کے سامنے نہیں چرا سکتے کہ وہ دیکھ لے گا۔
تو جو رب ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے اس بات پہ ہمیں یقین آجاۓ تو اس کی دی ہوئ ذمین پہ اس کے دیے ہوۓ ہاتھوں،آنکھوں،زبان سے اُس اللٰہ کی نافرمانی کرتے ہوۓ بھی حیا آنے لگے

کشمیر ہائی وے پر خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ۔ شہریار آفریدی کی خواتین کو پیچھے رہنے کی ہدایت۔
ہم ہیں نا سڑکوں پر، آپ پلیز تھوڑا دور رہیں، یہ تو درندے ہیں، ہم سے آپکی تذلیل برداشت نہیں ہوگی۔ شہریار آفریدی کی خواتین سے گفتگو
#Pakistan🇵🇰 The International Human Rights Foundation (#IHRF) strongly condemns the dismissal of the journalist Mr. Arshad Sharif (@arsched), who has proven to be an good professional, a critical citizen and an intellectually honest person. #PressFreedom#FreedomOfSpeech