مختلف IPPs کو جنوری 2024 سے مارچ تک 150 ارب ادا کیے گئے،
زیادہ تر IPPs ان سیاستدانوں کی ہیں جو ہر دفعہ پارلیمنٹ کا حصہ بنتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ گورنمنٹ انکے ساتھ کیے معاہدے ختم نہیں کر پاتی۔
ایم پی کمپنی میں کچھ ہزار روپے پر بطور کوریئر کام کرنے والے سہیل کو گزشتہ روز جناح ایونیو اسلام آباد پر سفید جی ایل آئی ایکس سی 602 نے ٹکر ماری اور ڈرائیور بھاگ گیا۔ غریب ملازم اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس کو درخواست دی ہےمگر ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوا۔
@ICT_Police
جب بھی ووٹ ڈالنے کا موقع آئے تو تنخواہ دار طبقے کے ہر فرد کو اب کمر توڑ اور بے رحم ٹیکس پالیسی پر ن لیگ کے خلاف ووٹ ڈالنے کی تحریک کا حصہ بننا ہو گا۔ جھوٹ اور فراڈ سے بجٹ میں خاموشی سے واردات سے ہماری جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو ووٹ سے سزا دیں۔ #NLeagueDoesntDeserveYourVoteAndSupport
اہم ، ذرا نیب اور نیب کورٹ کی کارکردگی ملاحظہ ہو ، فواد چوہدری کی گرفتاری نیب نے 16 دسمبر کو ڈالی 26 فروری کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ضمانت مسترد کردی اب یکم اپریل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کر لی ساتھ ابزرویشن دی ہے کہ یہ کیس تو نیب کے دائر اختیار کا ہے ہی نہیں ، اب ساڈھے تین ماہ جیل میں رکھنے کا ذمہ دار کون ہے ؟ کسی کے خلاف جینوئن کیس ہو جینوئن طریقے سے قانونی تقاضے پورے کرکے ضرور چلائیں لیکن قانون کا مذاق تو بنائیں
@PakSarfrazbugti @berekteli بگٹی صاحب ان جیسے جاہلوں کو اپنی صفوں میں سے باہر کریں، اور جس انداز میں بلوچستان کہ ترقی کے لیئے آپ شروع ہیں اس میں ایسے جاہلوں کو روکاوٹ نہ بننے دیں
Disturbing news coming !
Our friend @ImranNoshad a podcaster, went missing from Lahore since last night. His house was raided in Buner Khyber Pukhtunkhwa, police arrested his younger brother. Where is Imran Noshad Khan? @OfficialDPRPP
ضمنی الیکشن پی پی 90 سے پاکستان تحریک انصاف کے متوقع امیدوار عرفان اللہ نیازی ریلی کی صورت میں
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے جاتے ہوئے۔
یاد رہے عرفان اللہ نیازی عمران خان کے سگے کزن ہیں۔
• ایڈووکیٹ حیدر مجید کی پٹیشن پر ایڈشنل سیشن جج کے حکم کے مطابق فوراً FIR دی جائے۔
•آزادی مارچ پر جاتے پرامن وکلاء کو بس سے نکال کراور خواتین وکلاء سے بدتمیزی و تشدد کرنے والے پولیس افسران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔
•وکلاء پر جھوٹی اور بے بنیاد FIR کو فوراً خارج کیا جائے۔
وائس چیرمین پنجاب بار کونسل کی جانب سے پریس کانفرنس۔
• پنجاب پولیس کی طرف سے ممبر پنجاب بار کونسل رانا ضمیر احمد جھیڈو پر تشدد اور گاڑی کو توڑے جانے کی فلفور FIR درج کی جائے ، ملزمان کو گرفتار کر کے سامان برآمد کروایا جائے۔
Via @AdvHaiderMajeed
👇
عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا جھٹکا
چیئرمین PTI عمران خان کے وکلاء کنونشن میں ارباب فخر عالم نے عوامی نیشنل پارٹی سے 20 سالا رفاقت ختم کرکے انصاف لائرز فورم میں شامل ہوگئے۔
پنجاب پولیس کی سابقہ وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈاپور پور کے قافلے کو روکنے کی ناکام کوششیں
پولیس کی بے تحاشا شیلنگ سے پی ٹی آئی کے کارکن زخمی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
علی امین گنڈاپور نے شیلنگ کرتے اہلکار پکڑ لیئے DPO اہلکار چھوڑ کے چلا گیا ۔