عمران خان حکومت نے تمام تر عالمی مہنگائی کے باوجود عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا مگر امپورٹڈ حکومت کے آتے ہی پیسہ اپنی تشہیر پر بہایا اور ایک ہفتہ میں 60 روپے پیٹرول پر بڑھا کر عوام کی کمر توڑ دی۔ کل نکلیں اور امپورٹڈ نوسربازوں کے خلاف احتجاج کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ان کو بھی تو مرنا ہے
کس بات پے اتراتے ہیں
کون ہیں یہ لوگ
کہاں سے یہ آتے ہیں
خدا خدا بھی کرتے ہیں
اور اسی کو بھول جاتے ہیں
یہ غزہ یا مقبوضہ کشمیر نہیں ہے۔ (26.05.2022)
Kia baat hai @babarazam258 !! Match ki tarha Pepsi kay new ad mein bhi chaa gaye aap.. and thank you Pepsi for continuously supporting cricket in #Pakistan 🇵🇰
https://t.co/kApDgza46t