مون سون ہواؤں کی واپسی اور مغربی سپیل کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کے امکان بنیں گے۔۔
کوہ سلیمان پر اس دوران موسلا دھار بارشوں کے امکان بن سکتے ۔۔
ستمبر میں جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مغربی و مون سون تعامل سے ایک دو کمزور سپیل متاثر کر سکتے۔
اکتوبر کے دوران 2 سے 3 مغربی سلسلے متاثر کرتے لگ رہے ۔۔
زیادہ تر فوکس کوہ سلیمان و ملحقہ میدانی ویسٹرن پنجاب تک رہ سکتا۔۔
ایک سلسلہ مشرقی پنجاب تک بھی آ سکتا
یورپیئن ماڈل ecmwf کی سزنل پیشن گوئی ستمبر سے لے اکتوبر 15 تک۔۔
سندھ جنوبی پنجاب اور ملحقہ انڈین راجھستان میں کم بارشوں کا رجحان جاری رہ سکتا ہے۔۔
#ECMWF#Pakistan#India#Monsoon