اب جب اس فیرنگی جعلی اسلامی جیل خانے ملک میں محکوم پشتون افغان، بلوچ، سندھی، گلگتی، کشمیری ،سرائیکی اقوام نے قتل عام اورلوٹ مارسےتنگ آکرپرامن طریقے سےاپنےحقوق مانگنے کی کوشش کی تو فیرنگی کے ھاتھ بکےھوئے ایسٹ انڈیا کمپنی کےلمبر1سپوتوں یعنی میر جعفر میرصادق نےمزید مظالم شروع کردیئے