کچھ صحافیوں کی عمر دیکھیں اور کام دیکھیں لوگ اس عمر میں نماز عبادت کرتے ہیں جھوٹ سے پرہیز کرتے ہیں لیکن ہمارے کچھ لفافہ صحافیوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اس عمر میں انہوں نے صرف اور صرف جھوٹ بولنا ہے
اور عوام سے گالیاں کھانی ہے،
شیر شاہ سانحے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد دلاور خان اور دیگر قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے۔
اللہ پاک شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین
My heartfelt prayers & condolences go to all the families of victims of the twin blasts at Sher Shah Paracha Chowk, Karachi. I am especially saddened to hear of the loss of our MNA Alamgir Khan’s father who also perished in the blast. May Allah give him strength to bear this loss
اظہار افسوس
شیرشاہ دھماکوں میں جاں بحق افراد کے لئے اظہار تعزیت کرتا ہوں
رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد سمیت دیگر قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
دعا گوُ ہوں کہ اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کو اپنے جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔ زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے۔
#Shershaah
میری دعائیں اور ہمدردیاں کراچی کےشیر شاہ پراچہ چوک میں ہونےوالےدھماکوں کےمتاثرین کےلواحقین کےساتھ ہیں۔اپنےرکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کےوالد کی دھماکے کی زد میں آکر شہادت کےبارےمیں جان کر بطورِ خاص رنجیدہ ہوں۔ اللہ کریم انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور سکت عطا فرمائیں۔
تاریخ کا سب سے ذلت آمیز لمحہ جب شہباز شریف نے آدھا گھنٹہ عمران خان کے خلاف تقریر کرنے کے بعد 100 کامیاب پاکستانی لوگ کتاب کا افتتاح کیا
تو سامنے عمران خان کی فوٹو نظر آئی🤣🤣
*Breaking News💥*
پنجاب کے تعلیمی بورڈز خصوصی امتخانات کے نتائج کا اعلان 22 جنوری 2022 کو کریں گے۔زرائع کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیراہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے خصوصی امتحانات میں 25 ہزار کے لگ بھگ امیدواروں نے حصہ لیا۔جن کے نتائج کا اعلان سرگودھا بورڈ سمیت
Some fake news regarding new designs of currency notes is circulating on social media. #SBP categorically denies the news and clarifies that no such proposal is under consideration at the moment.