پوری ویڈیو میں بھی سہیل احمد وہی فضول گفتگو کر رہے ہیں جو اس ویڈیو میں کر رہے تھے، جسکو کہا جا رہا تھا کہ نامکمل تھی۔
شرم کیجئے۔ نواسہ رسولﷺ کے موضوع پر بھانڈ پن جچتا نہیں۔
امام حسینٔ کی شہرت اور یزید ملعون کی ذلت میں آپ کو فرق ہی معلوم نہیں؟
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے احمقانہ میڈیکل رپورٹ کو قبول کرکے کیس بند کردیا اور ہمیں کہا کہ ہائی کورٹ چلے جاو، ہائی کورٹ نے معاملہ چیف کمشنر کو بھیج دیا، انہوں نے عمران خان کی صحت اور علاج کو مذاق بنا لیا ہے اور ہمیں شرم آنی چاہیے کہ ہم یہ سب کچھ برداشت کررہے ہیں،علیمہ خانم
عید تو گزار رہے ہیں لیکن بطور ماں حسان نیازی کیلئے اور بطور بہن عمران خان کیلئے جذبات ہیں اور تکلیف ہو رہی ہے اور زیادہ تکلیف اس بات پر ہے کہ ملک میں ظلم کس حد تک بڑھ چکا ہے،
@Noreen_KhanPK
کبھی یہ طعنے بھارت کے مسلمانوں کو ملتے تھے کہ تمہیں اگر اسلام اور مسلمان اتنے پیارے ہیں توپاکستان چلے جاؤ ، اب پاکستان میں بھی ملنے لگ گئے کہ اگر تمہیں کسی دوسرے خطے کے مسلمان مظلوموں سے محبت ہے توجاؤ ایران چلے جاؤ ، افغانستان چلے جاؤ ، غزہ جا کر لڑو۔
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
خواجہ صاحب عمران خان کا آخری بیان 20 دسمبر کو آیا جبکہ لڑائی 28 فروری کو شروع ہوئی۔ عمران خان آزاد ہوتا تو یہ سوال ضرور ہوتا مگر نواز شریف تو آزاد ہے اسکا یا اسکے بھائی شہباز شریف کا امریکہ اور برطانیہ کے خلاف کوئی بیان دکھا دیجیے۔ الٹا آپ لوگ تو امن کا نوبل دینے پر تلے ہیں۔
“If I don’t fight for my country, who will?”
— Imran Khan
A man who lived by his words. Through every hardship and challenge, he remains steadfast, refusing to give up on his people and his nation.
ایک وقت تھا جب عوام کے وزیر اعظم نے سعودی پرنس سے درخواست کہ آپکی جیلوں میں جو پاکستانی قید ہیں انہیں رہا کیا جاے وہ اپنی فیملی کا واحد سہارا ہیں اور میرے دل کے بہت قریب ہیں
اور آج کا کرپٹ اردلی جوکر سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہیں گروی رکھوا کر قرضہ مانگ رہا ہے
بیغیرتی کی یہ مثال دنیا بھر میں کہیں نہیں ملتی لخ دی لعنت
شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ایؒ کا آخری خطاب
"ایرانی قوم نے اپنے اسلامی اسباق بخوبی سیکھ لیے ہیں؛ وہ جانتی ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔ امام حسینؑ (علیہ السلام) نے فرمایا تھا: 'مجھ جیسا شخص یزید جیسے کی بیعت ہرگز نہیں کرے گا۔'
درحقیقت، ایران کے عوام کہہ رہے ہیں: ہمارے جیسی قوم، اپنی اس ثقافت، اس تاریخ اور ان بلند تعلیمات کے ساتھ، کبھی بھی ان فاسد رہنماؤں کی بیعت نہیں کرے گی جو آج امریکہ میں اقتدار میں ہیں۔"
16 فروری 2026
*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_
”اگر ایران میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ رجیم قائم ہو گئی تو بلوچستان کی سرحد تک اسرائیل کو رسائی حاصل ہو جائے گی۔ اگلا ہدف پاکستان کے ایٹمی ہتھیار ہوں گے، اس لیے ہمیں ہوش کے ناخن لیتے ہوئے فوری طور پر افغانستان سے ملکی معاملات ٹھیک کرنا ہوں گے اور ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کا سدباب کرنا ہو گا۔“
شہباز گل
@SHABAZGIL
شہباز شریف کے اس ٹویٹ میں کوئی ایک لفظ ایران کے حق میں یا اسرائیل اور امریکہ کے خلاف دیکھا دیں
یہ اردلی ، بھکاری پاکستان اور مسلم امہ پر بدترین بوجھ ہے، افسوس ایٹی قوت پاکستان پر مسلط وزیر اعظم بزدل ترین انسان ہے
میں ایک عالم دین ہوں میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہیں
ابھی ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے اسلامی ممالک پر حملہ کیا ہے
یاد رہے ایران نے کسی بھی مسلم ملک پر حملہ نہیں کیا
بلکہ ایران نے اسلامی ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے بلکل درست کیا ہے
ایران زندہ باد
Imran Khan has always placed state responsibility above personal or party interests. In these sensitive circumstances, with the region engulfed in escalating conflict, his position has remained clear, balanced, and grounded in the national interest. He has consistently prioritised diplomatic engagement and conveyed an unequivocal message: Pakistan is ready to play its role for peace, but it cannot become part of another war.
Today, Pakistan needs that same foresight, courage, and balanced judgment. The world expects a responsible, peace-loving Pakistan, and Pakistan needs leadership that carries the trust of its people. Imran Khan must be released immediately, because only a leader with a public mandate can make the right and courageous decisions in difficult times. That is the national interest, and that is the need of the hour.
#ReleaseImranKhan