🚨مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی یتیم خانے میں وفات پا گئیں
ایک بیٹا فخر علی شاہ امریکہ سے تعلیم یافتہ ہے ایک بیٹی ڈاکٹر ہے اور دوسری بیٹی فرح ناز فیصل بینک کی وائس پریذیڈنٹ ہے دوسرا بیٹا قلندر علی شاہ کاروبار زمینیں اور باغات سنبھالتا
بھانجے طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے انہیں ٹنڈو جام لے جا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا جہاں وہ سات مہینے اپنی اولاد کے انتظار میں راہیں تکتے تکتے وفات پا گئیں ہیں
اتنی پڑھی لکھی اور بڑے عہدوں پر فائز اولاد ہو اور ماں لا وارثی میں یتیم خانے میں مرے تو ایسی اولاد کو "ڈوب. مر جانا چاہیے
ایسی دنیا کی پڑھائی ایسی دولت ایسی مصروفیت ایسی زندگی اور ایسی اولا پر افسوس کہ جس کے حاصل ہونے کے باوجود انسان انسانیت سے گر جائے
یہ ان ماں باپ کے لیے سبق ہے جو بچوں کو دنیا کی پڑھائی کے لیے امریکا یورپ اسٹریلیا دنیا کے کونے کونے میں میں کہاں کہاں نہیں بھیجتے اور دین کی تعلیمات سے دور اور محروم رکھتے ہیں تو آخری میں پیرنٹس کا یہ انجام ہوتا ہے 😢
مریم نواز کا یہ پنجاب اس وقت کولمبیا بن چکا ہے، مکمل طور پر ایک لا لیس سٹیٹ کی طرح عوام دن دہاڑے سب کے سامنے، پولیس کے سامنے بدمعاش ، جرائم پیشہ لوگوں کو گولیاں مار رہیں ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں ان کے فیلڈ مارشل کے ساتھ وہ رح ،امیرالمومنین تک لگانے کو تیار ہیں جبکہ کے پی سپکر نے تو
فیلڈ مارشل کی اچانک ہی تنزلی کر کے تین درجے نیچے کردیا گیا۔
لیفٹینٹ جرنل، فل جرنل، فیلڈ مارشل سے ڈائرکٹ میجر جرنل 😁
یہ تو آل شریف کی آتما رول کر رکھ دی گئی ہے۔ جہاز اغوا ، سپریم کورٹ حملہ، طالبان کو خط، اجمل قصاب سے لے کر سارے قصے ، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے آگے کے سب نعرے بیان شفیع جان آن فائر۔۔۔۔😅
ابھی چند دن پہلے یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز ر کی مثالیں دے رہے تھے سادگی کی اور بے ایمانی چیک کریں ، رولیکس والی صرف ایک مثال پکڑی گئی ہے باقی کیا کیا ہے زرا سوچیں
توبہ توبہ کمال بھائی نے پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ سیٹ کر ک دیدی 🔥✊
سہیل آفریدی صاحب آپ 26 کی شام کو Kp کی باونڈری پر آکر علان کردیں ہم لان مارچ 3 تاریخ کو نکالیں گے یہ بند کرکے بیٹھے رہے
پھر 3 کو کہنا ہم 10 تاریخ کو لان مارچ کریں گے پھر جب یہ کنٹینر اٹھانے لگے آپ ادھر سے لان مارچ لیکر چل پڑیں
غریدہ فاروقی صاحبہ موقع پر جھوٹ بولتے پکڑی گئیں۔ 😂😂
ن لیگ کا یہی مسئلہ ہے کہ ان کو دنیا کو لیکچر دینے کا بہت شوق ہے لیکن خود جو جہان کی ڈرامے بازی ان پر ختم ہے۔
آئندہ یہ آپ کو "غیر جانبدار" صحافت پر لیکچر دیں تو انہیں یہ کلپ ضرور دکھائیں۔
بیٹی ۔ پاپا اسلام آباد میں اب گولیاں چلانے سے پہلے میرا چہرہ ضرور سامنے لانا سوچنا ضرور کل کو اگر مجھے کسی نے مار دی تو ۔۔۔ ۔
یہ ویڈیو تم پھوجیوں کو ضرور دیکھنی چاھیے
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی