بنانا ہے ، انکے ساتھ بیٹھی بیٹی کے کپڑے والد سے بہتر ہوتے ہیں اور چپلیں بھی البتہ یہ سب بہت قیمتی نہیں ہوتا، مگر والدین بہرحال انکی ہر چیز خود سے بہتر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
مجھے یہ سارے قربانی دیتے ابو لوگ بہت اچھے لگتے ہیں جو صبح سویرے روزآنہ ایک تھکا دینے والی مشقت کراچی کی
دفتر جاتے ہوئے روز یہ مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ خستہ حال موٹر سائیکلوں پہ سوار پرانے کپڑے پہنے الجھے بالوں والے ابو لوگ اپنی بیٹیوں کو تعلیمی اداروں یا نوکری کی جگہوں پہ چھوڑ رہے ہوتے ہیں انکے پیروں میں معمولی سی چپلیں ہوتی ہیں لیکن آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں کہ بیٹی کو طاقتور
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
نہ جانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہو گا، کتنی بار خود کو بھلا کر ساتھ نبھایا ہوگا، کتنی دعاؤں اور خدمتوں سے یہ رشتہ یہاں تک پہنچا ہو گا۔
محبت اگر دیکھنی ہو تو لفظوں میں نہیں، ایسے جھریوں بھرے چہروں میں دیکھو جہاں آج بھی ایک لقمہ کھلانے میں پوری زندگی کی وفا جھلکتی ہے ❤️
عندما وصل موسى عليه السلام إلى الشاطىء
لم يكن هناك مفرٌّ
البحرُ أمامه
وفرعون وراءه
وقومه يقولون له : إنَّا لمُدْرَكون!
ولكنه أجابهم إجابة الواثق بربه
"كلا، إنَّ معيَ ربي سيهدين"
اللهمَّ يقيناً بكَ كيقين موسى
وتصديقاً بوعدكَ كتصديق موسى
وثقة بك كثقة موسى 💚