کِس کے بس میں تھا ہوا کی وحشتوں کو روکنا
برگِ گُل کو خاک، شعلے کو دُھواں ہونا ہی تھا
جب کوئ سمتِ سفر طے تھی، نہ حدِ رہگزر
اے مرے رہرُو، سفر تو رائیگاں ہونا ہی تھا
گفتار طریق عاشقاں؟
گفتار وفاداری بود۔
گفتم مکن جورو جفا
گفتا کہ ایں کار منست
گفتار کہ مرگ عاشقان ؟
گفتار کہ درد ہجر من
گفتم علاج زندگی ؟
گفتم کہ دیدار منست !
#قومی_زبان
Honoring commitments is the basis of meaningful dialogue. Deep historical mistrust in Iran toward U.S. gov conduct remains, while unconstructive & contradictory signals from American officials carry a bitter message; they seek Iran's surrender. Iranians do not submit to force.
Vibe-trading digital oil is like vibe-hedging in treasuries during Hormuz risk-off. Both share one house of cards that works on paper.
Difference: oil at least has Dated Brent. Treasuries? Vibes all the way down.
EUCRBRDT Index GP <GO>
I had a warm and constructive conversation with President Dr. Masoud Pezeshkian this evening on the evolving regional situation.
I appreciated Iran’s engagement, including its high-level delegation to Islamabad for the historic talks, and recent discussions with Field Marshal Syed Asim Munir in Tehran.
I also shared insights from my recent engagements with leaders of Saudi Arabia, Qatar and Türkiye.
I assured him that, with the support of friends and partners, Pakistan remains fully committed to its role as an honest and sincere facilitator of lasting peace and regional stability.
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف کا ایرانی قوم سے خطاب
میرے عزیر ہم وطنو! آبنائے ہرمز ایران کے مکمل کنٹرول میں ہے۔جب میں پاکستان تھا تو مجھے اطلاع دی گئی کہ امریکی کا مائن سویپر ایک ایسی جگہ پر ہے جہاں اگر وہ نہ رکا تو ایرانی میزائل یقیناً اسے نشانہ بنائے گا۔ میں نے امریکی وفد سے صاف کہہ دیا کہ تم اس سرحد پر ہو، اگر ایک قدم بھی آگے بڑھے تو ایران بلا جھجھک حملہ کر دے گا۔ انہوں نے مجھ سے صرف 15 منٹ مانگے اور کہا کہ ہمیں وقت دیں، ہم اسے واپس بلانے کا حکم دیتے ہیں۔ اور واقعی انہوں نے حکم دیا اور وہ جہاز پیچھے ہٹ گیا۔
آج بھی اگر آبنائے ہرمز میں کوئی نقل و حرکت ہو رہی ہے، تو اس کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے۔
اگر یہاں آبنائے ہرمز ہے اور ہم یہاں موجود ہیں، تو کیا یہ ممکن ہے کہ سب یہاں سے گزریں اور ہمیں روکا جائے؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔یہ ایک کے بعد دوسری غلطی کر رہے ہیں۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ اگر امریکیوں نے محاصرہ ختم نہ کیا، تو آبنائے ہرمز میں ان کی نقل و حرکت ختم کر دی جائے گی
حقیقت یہ ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان دفاعی اور معاشی طاقت میں واضح فرق موجود ہے، مگر جدید جنگ صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ حکمتِ عملی، صبر، اور نفسیاتی برتری سے بھی لڑی جاتی ہے۔ اسی تناظر میں ایران کی مزاحمتی حکمتِ عملی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے شیطانی منصوبوں کو آبنائے ہرمز میں ڈبو دیا ہے
When people walk away from you, let them go. Your destiny is never tied to anyone who leaves you, and it doesn't mean that they are bad people, it is just that their part in your story is over!
"سمجھنے کے لیے سننا" اور "جواب دینے کے لیے سننا"، ان دونوں میں فرق ہوتا ہے۔ جواب دینے کے لیے سننے والے دراصل سنتے وقت بھی بول رہے ہوتے ہیں، لہذا سمجھنے و سیکھنے کا کوئی موقع نہیں ملتا۔
یہ دونوں طریقے پڑھنے و دیکھنے پر بھی اپلائی ہوتے ہیں؛ ان میں فرق نہ سمجھنا صرف نقصان ہے۔
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump