میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
“آرمی چیف فوج سے اوپر نہیں اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں- اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ کوئی فرد ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالا تر نہیں تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے”
آج پاکستانی باشعور ہیں -
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
I'm a witness to history being created again & again at Minar-e-Pakistan since Oct 2011, but last night there was a gigantic wave in Minar-e-Pakistan. The people of Pak have spoken they are resolutely standing behind Imran Khan for Pakistan's Haqeeqi Azaadi
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Standing by my Skipper's side, always.
No wordly force can stop him from recapturing his rightful mantle as the Prime Minister of Pakistan.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں اپنے جری جوانوں، جن میں سےسات نےضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےحملےکا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہمارے یہ سپاہی ہمارےوطن کو دہشت گردوں سےمحفوظ رکھنےکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں اور پوری قوم ان بہادر جوانوں کےساتھ کھڑی ہے۔
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے بارے جھوٹی خبر دینے پر نجم سیٹھی کے خلاف عدالتی کاروائی شروع۔ بے بنیاد درخواست دے کر کیس کو الجھانے کی کوشش پر نجم سیٹی کو 15 ہزار روپے جرمانہ۔