@siasatpk انہیں بالکل خوفِ خدا نہیں رہا یہ لوگ آج فرعون بنے ہوۓ ہیں کوئی بات نہیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے آج ا گر اللہ نے انکی رسی ڈھیلی چھوڑی ہے تو کل وہ یہ رسی کھینچے گا بھی بس اللہ ہمیں وہ دن جلد دکھاۓ آمین
اُس عدالت سے ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ اور نہ ہی دلائل ، صرف ایک اعلان ہوگا "وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ" اور زمین و آسمان تھرتھر کانپ اُٹھیں گے
@iRaiSaqib میری خالہ کا تیرہ سال اس اسپتال سے علاج ہوا جب انہوں نے اس اسپتال سے علاج شروع کروایا تب عمران خان کو ووٹ دینا شروع کیا اور پوری فیملی کو بھی قائل کیا خان کو ووٹ دینے کے لیے آج نتیجہ یہ ہے ہماری فیملی کے ساتھ ساتھ دوست احباب بھی خان کے حامی ہو گۓ ہیں
"حجاج بن یوسف تہجد میں دس سپارے پڑھتا تھا
لیکن ایسا خبیث تھا کہ اس نے سوا لاکھ مسلمان اپنے سامنے کھڑے ہو کر قتل کروا دیے
عمر بن عبدالعزیز نے اسےجہنم کی آگ میں دیکھا اور جس نے اسے گورنر عراق بنایا، اسےبھی عذاب میں مبتلا دیکھا
اللّه ظلم کو معاف نہیں کرتا"