Last meet.
Before you die, it is imperative for your children to tell their future generations that you have seen the era when an 86-year old man was fighting the battle of Islam alone and all Islamic countries were flooded with Ayashis. May Allah raise the ranks of this great person and grant Iran victory. Amen
آپ قتل کریں، مگر ہمیں سوگ تو منانے دیں۔
آپ تشدد کریں، مگر ہمیں آنسو تو بہانے دیں۔
آپ لوٹیں، مگر ہمیں احتجاج تو کرنے دیں۔
آپ استحصال کریں، مگر ہمیں حساب رکھنے دیں۔
آپ طاقتور ہیں، اپنی طاقت کا مظاہرہ کیجیے؛ ہم کمزور سہی، مگر ہمیں سچ بولنے دیں۔
اگر طاقت ہی حق کی دلیل ہوتی تو تاریخ میں کبھی مظلوم سرخرو نہ ہوتے۔ طاقت وقتی ہوتی ہے، مگر سچ اور انصاف کی گواہی نسلوں تک زندہ رہتی ہے۔
اے وطن
اے بلوچستان
میرا دل کرتا ہے تم سے ہر روز کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں ، لغت تمام ہو جاۓ تو نئی زبان میں محبت کااظہار کروں ، زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر نئے اشاروں سے اظہار کروں یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں اپنے لیے محبت محسوس کر سکو .......!!!

ذمہ دار ریاستیں بحران کو سنبھالتی ہیں۔ #بھارت اور #بنگلہ دیش جیسے ممالک ایک روپیہ اخافہ کئیے بغیر سپلائی محفوظ کر کے اور انتظامی اقدامات کے زریعے عوام کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
لیکن #پاکستان میں اکثر بحران عوام کو #لوٹنے کا موقع بن جاتا ہے—قیمتیں بڑھتی ہیں، اربوں کا منافع کمایا جاتا ہے اور سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا جاتا ہے۔