السلام و علیکم!
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا پہلے والا اکاؤنٹ (@Wrda333) کسی نامعلوم وجہ سے بلاک کر دیا گیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ میرا یہ اکاؤنٹ فالو کریں اور فالو بیک لیں شکریہ۔
"خواجہ سراء"
مورخ لکھے گا کہ کرہ ءِارض پر "ارشد شریف شہید" دو شہیدوں کا وہ لاڈلہ تھا جس میں وقت کے فرعونوں سے ٹکر لینے کا حوصلہ تھا ، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#ArshadShareef
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے
کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا
کم رشتے بنائیں
لیکن مخلصی سے نبھائیں
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے..❤️
اگر آپ کا بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے اور کوئی ہے نہیں تو میں ہوں ناں۔
نارمل بات "500"
دکھی اسٹوری "1500"
اور اگر مجھے بھی رونا ہے آپ کے ساتھ تو "5000"
وہ انسان ہی کیا جو دوسرے انسان کے کام نہ آئے۔۔😌