“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 17-17 سال کی سزائیں سنا دی گئیں
اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں:
ڈاکٹر یاسمین راشد: 280 سال
سینیٹر اعجاز چوہدری: 280 سال
عمر سرفراز چیمہ: 280 سال
میاں محمود الرشید: 268 سال
ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن تھے ہی جیل میں
اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
@DurraniViews Gilgit ky 7 din ky tour ky bad wapis aya h wo btaa rha tha pti ka vote bank boht zada h bs campaign ni h is mulk ki berbadi me tum jasy tout journalist ka sb sy braa hath h jo logo ko wrong guide krty h
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
After this reaffirmation of US regime change conspiracy that was evident from the cipher message sent by our Envoy in Washington conveying State Dept Lu's threat, it is surely duty of CJP to form Commission to hold public hearings on who all were involved here in this conspiracy.
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
There is a genocide of Palestinians going on & it is utterly condemnable to see how the powerful are allowing it to happen with impunity. Israel is being allowed to break all international laws as it commits war crimes & crimes against humanity in its massacre of the Palestinian people. The Muslim world must not just raise their voice against this but should move to ensure an end to the #GazaGenocide.
Our people will not forgive us if we do not stand on the side of justice and humanity.
#CeasefireNow
#FreePalestine
محمد بن سلمان پاکستان آئے تو کچھ جاہلوں نے احتجاج شروع کر دیا، تب سمجھایا کہ یہ معاملہ پاکستان کا نہیں، لیکن باز نہ آئے۔ اب وہی *** کے بچے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ وغیرہ بانٹ رہے ہیں، عالمی تعلقات پر تجزیہ کار بنے بیٹھے ہیں
ذات دی کوڑ کرلی تے شتیراں نوں جپھے
عمران خان کو وزارت اعظمی چھوڑے چار برس ہوگئے مصنوعی رجیم نے عمران خان کے عرصہ اقتدار سے زیادہ عرصہ حکومت کی اس دوران
گیس،بجلی تین گنا مہنگے ہوگئے
پٹرولیم مصنوعات دو گنا مہنگے ہوئے
گندم، کپاس، مکئی، گنا سمیت ہر فصل کا ریٹ کم اور کھادوں کا ریٹ دو گنا ہوگیا
میڈیا پر بدترین قدغن
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا
من مرضی کے افسران سے عدالتیں اور الیکشن کمیشن قابو میں
ایس آئی ایف سی، گرین پاکستان سمیت بیرون ملک سے سرمایہ کاری کا ہر منصوبہ ناکام
احتجاج کرنے والے شہریوں کا قتل عام
غربت، بے روز گاری میں اضافہ
کورونا وائرس نے بھی دنیا کو بہت ٹف ٹائم دیا مگر دنیا نے عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مثالیں بھی دیں، اتنے بڑے بحران میں معیشت کو سنبھالنا بھی کمال تھا۔ آج بھی دنیا ایک عالمی بحران سے گزر رہی ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں حکومت نااہلوں کی ہے۔