"نامکمل کام سے بہتر ہے، کہ آپ عمل کریں۔"
یہ ایک یاد دہانی ہے کہ، اگرچہ کچھ بھی مکمل یا پر فیکٹ نہیں ہوتا، لیکن عمل میں آگے بڑھنا ہمیشہ انتظار کرنے سے بہتر ہوتا ہے۔
عجب دنیا ہے یہ دنیا
کوئی بیچارہ اور تنہا
کوئی پیاسا ہے صحرا میں
کوئی بے درد، بے پروا
عجب دنیا ہے یہ دنیا
کوئی وطن سے دور ہے
جیسے پھول چمن سے جدا
جیسے جان تن سے جدا
عجب دنیا ہے یہ دنیا
افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گلوکار میر مفتون کی آواز میں فارسی اور دری زبان کے گیت کا اردو ترجمہ
زندگی ہر لمحہ امتحان لیتی ہے، کبھی خوابوں سے، کبھی حوصلوں سے۔ مگر جو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں، وہ صرف آرام پاتے ہیں، منزل نہیں۔
#waqasyousaf#LifeLessons#Selfdevelopment