Non-refoulement is absolute & non-derogable. No exceptions allowed, no assurances from dfA can neutralize this risk. Torture remains a genuine risk in #Afghanistan. I urge the EU & its member states not to return Afghans to danger. @EU_Commission
“Where are the Talibs in these mountains?” asks a man from Spera of Khost, where Pakistani forces struck last night. “I would not wish this on anyone. No one should have to endure the cruelty and suffering that we have faced.”
حامد کرزی، رئیس جمهور پیشین #افغانستان، تجاوز هوایی #پاکستان بر حریم کشور و کشتار کودکان و زنان را در ولایات #کنر، #خوست و #پکتیکا به شدیدترین الفاظ تقبیح مینماید.
رئیس جمهور پیشین، ضمن ابراز غمشریکی با خانواده های شهدا، بار دیگر اعلام میدارد که پاکستان با عواقب سیاستهای نسنجیده و اعمال خصمانه خود در منطقه دست به گریبان است و باید این را بداند که با دوام و تعقیب آن سیاستها به مقصد نمیرسد. خیر پاکستان در آن است که از پالیسی جنگ و تخریب در قبال افغانستان دست برداشته، حسن همجواری و روابط متمدنانه را انتخاب کند.
Kaja Kallas of the EU 🇪🇺 says that Pakistan has the right to defend itself, referring to Pakistani bombardment in Afghanistan. Her statement echoes her earlier position that Israel has the right to defend itself. Does she want Afghanistan to become a second Gaza?
While it is crystal clear that TTP and dozens of other extremist militant groups were created or nurtured by Pakistani establishment, her remarks highlight a striking level of hypocrisy.
The 16/3 attack by #Pakistan @ Omid Drug Rehab Hosp #Kabul where #UNAMA verified 269+ civilians killed demands a full,indep investigation. Deliberate attacks on civilians or civ objects may amount to war crimes. I also urge Taliban to ensure safety of patients in such facilities
پختون تحفظ مومنٹ رہنما شہید گیلامان وزیر قتل کیس کی جوڈشیل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت
شہید گیلامان وزیر قتل میں نامزد ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست مسترد
شہید گیلامان وزیر کے قتل میں ملوث ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جج افضل مجوکہ نے خارج کردی
عدالت کے فیصلے کے بعد پولیس نے مرکزی ملزمان نائیک بادشاہ، افضل خان اور شاہزیب کو گرفتار کرلیا
شہید گیلامان وزیر قتل کیس میں قانون حرکت میں آگیا، نامزد ملزمان عدالت سے ریلیف نہ لے سکے
شہید گیلامان وزیر کے قاتلوں کے خلاف قانونی شکنجہ مزید سخت ہوگیا
اسلام آباد عدالت نے ملزمان کو بڑا جھٹکا دے دیا، عبوری ضمانت نہ مل سکی
درخواست خارج ہوتے ہی پولیس کا ایکشن، نائیک بادشاہ، افضل خان اور شاہزیب احاطہ عدالت سے گرفتار
شہید گیلامان وزیر کیس میں وکیل مصدق عزیز خٹک سمیت دیگر وکلاء عدالت میں پیش ہوئے
عدالت کا دوٹوک فیصلہ، قتل کیس کے ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری ریلیف دینے سے انکار
شہید گیلامان وزیر قتل کیس انصاف کی جانب اہم قدم، ملزمان گرفتار
#ptmzindabad
شمالی وزیرستان!!ہمارے بازار، گھر، مساجد ، ہسپتال اور سکولز کی مسماری کے بعد جب ہمارے مشرانوں نے کل شیواہ ایف سی کرنل کے ساتھ جرگہ کیا کہ “چلو، ہمارے اینفراسٹرکچر کو تو تباہ کیا، اب آگے کا کیا لائحہ عمل ہے؟”
تو پتہ ہے کرنل نے جواب میں کیا کہا تھا؟
“کہ میں نے جو کرنا تھا کر دیا ، یعنی گھر مسماری، بازار پر بولڈوزر چلانا، مساجدو کو بارود سے اڑانا، سکول اور ہسپتال پر ماٹر گولے داغنا۔ اب آگے آپ لوگ خود آپنی تحفظ کریں۔ مسلحہ تنظیموں کے خلاف قومی لشکر بنا کر انکے ساتھ لڑیں۔
یہ بات مجھ سمیت آپ سب کو غرور اور تکبر کی لگ رہی ہوگی، اگرچہ ہے بھی پر شاید کرنل کا ہمارے حال پر دلی افسردگی ہے ، وہ ہمیں یہ حقیقت سمجھا رہے ہے کہ بھائی ہم سے امن کا امید رکھنا پتھر سے پانی مانگنے جیسا ہے تو کیو نا آپ لوگوں خود آپنے لئے کچھ بندوبست کر لو۔
مشر منظور پشتین نے بھی آخری فیسبوک پوسٹ پر یہ پیغام دیا تھا: “کہ پشتونخوا کے تمام لوگوں کے لئے اپنی حفاظت کا واحد راستہ یہ ہے کہ متحد ہوکر آپنے تحفظ کا خود انتظام کریں۔”