It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
الحمد لله، سعيد بتسجيل أول أهدافي مع المنتخب في كأس العالم. كنا نطمح لتحقيق الثلاث نقاط، لكن سنواصل العمل والقتال في المباريات القادمة. نشكر جماهيرنا على دعمهم المستمر، والقادم أجمل بإذن الله 🇸🇦💚
I borrowed 50 thousand from my dad and 50 thousand from my mom to buy a car that costs 97 thousand.
After buying it, I had 3 thousand left.
I gave back a thousand to my dad and a thousand to my mom, and kept a thousand for myself.
Now I owe my dad 49 thousand and my mom 49 thousand.
49 thousand + 49 thousand = 98 thousand, and with my thousand, the total comes to 99 thousand.
So where did the second thousand go!?🤔
میں بزدل میرے یار بہادر 🔥
امریکی اینکر نے چینی دفاعی تجزیہ کار سے کہا چین پر اگر امریکی مارکیٹ میں سختی ہوئی تو پھر چین کیلئے مسلہ بن جائے گا، چینی نے فوراً جواب دیا بولا We Dont Care یعنی ہمیں کوئی پروا نہیں، پھر بولا چین 5 ہزار سال سے چل رہا ہے امریکہ تو تب نقشے پر تھا بھی نہیں جب سے چین ترقی کر رہا ہے اور چین میں اتنی طاقت ہے کہ اگلے 5000 سال بھی امریکہ کے بغیر گزار سکتا ہے.... یہ سن کر امریکی اینکر کی بولتی کا تو پتہ نہیں ہاں میری بولتی بند ہوئی میں سوچ میں پڑ گیا کہ ایرانی بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ ہم ہزاروں سال سے یہاں موجود ہیں اور ہم کسی سے نہیں ڈرتے نہ اقتصادی پابندیوں سے نہ دوسری بندشوں سے اور اب چین بھی یہی کہہ رہا ایک ہم ہی لیٹ رہے بار بار بلله ہر بار جب سے برائے نام آزاد ہوۓ کاش ہم اپنے ان دو ہمسایوں سے ہی تھوڑی سی غیرت لے لیں چین اور ایران سے.....
جہانزیب پاکستانی
اسرائیل کا “AI بیسڈ اسمارٹ وار’ کا دعوی جھوٹ
ڈاکٹر علی لاریجانی کو شہید کرنے کیلیے اسرائیل نے 6 سات مقامات کا تعین کر کے ہر جگہ بمباری کی، سینکڑوں سویلینز کو شہید کیا، ایرانی صحافی کا انکشاف
`عید — رشتوں کی خوبصورتی`
`پیارے بھائیو اور بہنو!`
عید کا دوسرا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
اصل خوشی رشتوں میں ہے۔
رمضان میں ہم نے اپنے رب سے تعلق مضبوط کیا،
اب وقت ہے کہ ہم اپنے بندوں سے تعلق بہتر کریں۔
کسی سے ناراضی ہے؟
آج ختم کر دیں۔
کسی سے بات بند ہے؟
آج شروع کر دیں۔
عید صرف ایک دن کی خوشی نہیں،
بلکہ دلوں کو جوڑنے کا موقع ہے۔
📍 `آج کا عمل:`
1️⃣ کسی ناراض شخص سے صلح کریں۔
2️⃣ رشتہ داروں اور دوستوں سے رابطہ کریں۔
3️⃣ مسکرا کر لوگوں سے ملیں اور خوشی پھیلائیں۔
اللہ ہمارے دلوں میں محبت ڈال دے اور ہمارے رشتوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔