یہ لیفٹنیٹ کرنل عمیر بنگش ہیں، جو اللہ کی فوج کیسے دنیا فتح کرے گی پر بھاشن جھاڑتے تھے لوگوں کے دلوں میں ولولہ جذبہ اور جنونیت پیدا کرتے تھے
آج کل الحمدوللہ امریکہ مڈویسٹ میں ٹرک چلا رہے ہیں محنتی ہے، بھارت پر ٹینک چڑھانے کی باتیں سناتے تھے لیکن اب ٹیکساس سے اوہائیو تک ٹرک چلتا ہے
"Haan, main aaunga..." — his final promise to his little daughter and son before leaving for duty. 💔
Major Omer Nasir Minhas Shaheed left his own children waiting at the airport so that Pakistan’s youth could live, dream, and sleep safe from terrorism.
@MaryamNSharif
Your intervention is required please madam.
PERA individual just tried to justify an illegal thing as legal.
How come they're even allowed to charge Rs 800 for just parking. In that amount you get Mehran on rent for whole day.
Parking Inspections and Prevention of Illegal Charges in Murree
PERA FORCE conducts parking inspections in Murree, checking unauthorized collection of money from passing vehicles and issuing warnings to prevent illegal charges and protect motorists from exploitation.
کیا آپ جانتے ہیں؟
فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔
پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟
تنخواہ کے لیے چلائی
پلاٹ کے لیے چلائی
مراعات کے لیے چلائی
So? Did someone force them to join the army?
You conveniently left out the subsidies and the privileges they enjoy in forms of CSDs, no toll taxes, subsidized travel etc
@CMShehbaz@FBRSpokesperson@MIshaqDar50@IslamabadSavour
FBR is already great at helping people evade tax BCZ FBR IS SLEEPING
Savour Foods is charging POS transactions showing as Rawalakot Branch while sitting in Rwp Pirwadhai Branch.
PROOF ATTACHED.
WAKE UP AND COLLECT TAXES.
اس معاملے میں آپ سو فیصد غلطی پر ہیں ۔ دین اسلام میں شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ اقتدار پر ناجائز قبضہ کرنا ہے اور آل سعود نے آل یہود اور برطانیہ کی مدد سے حرمین شریفین پر ناجائز قبضہ کیا اور اسے فیملی لمیٹڈ بنا لیا ، آل سعود کی جیلوں میں لاکھوں افراد محض اس لئے قید ہیں کہ انہوں نے آل سعود کی عیاشیوں پر معمولی تنقید کی ، آل سعود اتنے ظالم ہیں کہ ایک امام کعبہ کو محض ایک تنقیدی جملہ بولنے پر حرم کے اندر سے اٹھا لیا تھا ، ہر عربی شیخ کا ایک حرم ہے جس میں دنیا کی خوبصورت ترین عورتیں رکھی ہوئی ہیں ، مجرے ،شراب ، جوا ان کے من پسند مشغلے ہیں، ان کا سارا پیسہ یورپ و امریکہ میں پڑا ہے اور ان کے ہاں وہابیت کی شکل میں اسلام نہیں ملا ازم نافذ ہے ، اور اسی وہابیت کو مغرب کے ایجنڈے پر پوری اسلامی دنیا میں پھیلا کر امت مسلمہ کو کمزور کیا اور اسرائیل کو طاقتور بنایا ، ہیلری کلنٹن، ڈونلڈ ٹرمپ، امریکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور خود پرنس سلمان کی اسٹیٹ منٹس موجود ہیں ، ٹرمپ کا حالیہ بیان کہ سعودی عرب نہ ہوتا تو اسرائیل کا دفاع ممکن نہ تھا ،آل سعود حج و عمرے سے سالانہ کھربوں ریال کما کر عیاشیوں پہ اڑا دیتے ہیں، ان کے ہاں اسلام کی پرچھائیں تک موجود نہیں ہے
2 number Syed...Gutter munh kholnay se pehlay soch...tu jitna farishta hai wo bhi maloom....de halaf ke tu gunahon se paak hai...Wada aya Farishta...Uska professionalism se kiun aag lag rahi hai...TERI PHURTIIAN TAB KAHAN THIEN JAB WO IN SERVICE THA ...BAAD MEIN TAU DOGS BARK...
لادین اور شرابی خود پسند‼️‼️
🔺دنیا میں ہر دور میں چند آستین کے سانپ رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اس ملک یا ادارے کو کاٹا جس نے انہیں عزت اور عہدہ بخشا۔ طارق خان بھی انہی آستین کے سانپوں میں آتا ہے۔
🔺جناب کی پیدائش نواب آف ٹانک کے گھر ہوئی، پھر یہ فوج میں آئے۔ فوج میں مشہور تھا کہ جب کوئی مہمان ان کے گھر جاتا تو یہ چائے کی بجائے اسے شراب پیش کرتے اور اگر کوئی لینے سے انکار کرتا تو یہ اسے مولوی کہہ کر ڈانٹتے۔
🔺یہ خود بھی لادین ہے اور اس کا خاندان بھی۔ اس کی ایک بیٹی نے امریکی فوج کے ایک عیسائی نائیک سے شادی کی ہوئی ہے جبکہ اس کی فرسٹ کزن ادکارہ مرینہ خان بھی ایک عیسائی کی فخریہ بیوی ہے۔
🔺موصوف نے ڈی آئی خان میں اپنے گھر کے اردگرد تمام روڈ ایسے بند کیں جیسے آج بھی نواب ہوں، وہ تو بعد میں حکومت و عدالت نے ان کو یاد کروایا کہ جہاں پناہ تسی کنگلے تواڈے باپ دادا دے بنگلے۔
🔺موصوف کی ایک اور وجہ شہرت یہ ہے کہ یہ پراجیکٹ عمران کے بانی ممبران میں سے تھے۔ جب نچن یاہو نامی بیماری اس ملک کو کھوکلا کر رہی تھی تب طارق خان جیسے وزیر اعظم ہاؤس کی لابی میں جام کھڑکاتے گولڈ سمتھ سے داد لیا کرتے تھے۔
🔺نیازی کو جب عدم اعتماد میں اتارا گیا تو اس نے سائفر ڈرامہ رچایا۔ اس ڈرامے پر قانونی مہر لگانے کے لیے اس نے لیٹر گیٹ کمیشن بنایا جس کا سربراہ یہی طارق خان تھا۔ جب نیازی کی حکومت کا جانا سو فیصد یقینی ہوا تو موصوف نے نہایت چالاکی سے بطور سربراہ اس کمیشن سے انکار کردیا۔
🔺آجکل ان کا شوق ہے کہ اکثر کسی نہ کسی معید پیرزادہ ٹائپ حرامزادہ کے ساتھ بیٹھ کر مفت کے گیان بانٹتے ہیں۔ کبھی یہ نیوکلیر پر ماسٹر بنتے ہیں تو کبھی فوج کے بے محکمہ مشیر۔
🔺حالانکہ جب یہ فوجی سروس میں تھے اس وقت مشرف کا مارشل لاء لگا، روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کے مین شہروں میں دھماکے ہوا کرتے تھے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی محفوظ نہ تھے، ملک کی معیشت امریکی کولیشن فنڈ کے مرہون منت تھی، بلیک واٹر ملک میں دندناتے پھرتے تھے لیکن اس وقت یہ بڑی پر امیدی سے بات کرتے تھے۔
اب جبکہ ملک میں معیشت اپنے پیروں پر ہے، امریکہ کی دراندازی ختم ہو چکی، پاکستان اپنے فیصلوں میں خودمختار ہے، معرکہ حق میں بھارت کو دھول چٹا کر زلیل کیا جا چکا، دنیا پاکستان اور اس کے فیلڈ مارشل کی معترف اار خیبر پختونخواہ میں بہتری کا دور شروع ہے تو ان کو درد اٹھ رہے ہیں۔
اس کو اٹھنے والا ہر درد پاکستان کے لیے نہیں بلکہ صہیونی آقاؤں اور چہیتے فتنہ عمرانیہ کے لیے ہے۔