قربانی کا گوشت جہاں چاہے تقسیم کرے لیکن دماغ اس کو دینا جو کہتا ہےکہ جمہریت عین اسلام ہے اور اس سے تبدیلی ممکن ہے
غیر سیاسی پوسٹ
#khilafahendUSraj#khilafah
یہ ملک 7.3tr بجٹ لگا رہا ہے اللہ اور رسول (ص) کے خلاف جنگ میں۔
اور 1.3tr بجٹ لگا رہا ہے مسلمانوں کی حفاظت میں۔
مسلمان کہ رہے ہیں ہماری حفاظت کا بجٹ کم کرو اور باقی 7.3tr کا ہم کچھ نہیں کر سکتے تو وہ جنگ جاری رکھو۔
مطلب آج مسلمان ک فا ر سے ڈر کر اللہ اور رسول (ص) سے جنگ
برداشت کر سکتا ہے لیکن اس نظام اور اس ڈالر بیک کرنسی کو لات نہیں مار سکتا۔ مطلب آج میری ذندگی موت کا مسئلہ ڈالر اور آسائشیں ہیں نا کہ اللہ اور رسول (ص) اور اسلام ۔
وَ اِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ﴿۸﴾
اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے ۔
کل اسرائیل قابض فورسز نے فلسطین کے شہر جنین پر آپریشن کی کوشش کی جس کو مسلمانوں نے ناکام بنایا اور مجبورا قابض فورسز پسپا ہوگئے۔ لیکن اس کوشش میں 5 مسلمان شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مصر کی افواج کیا صرف صحرا سینا میں اپنے مسلمانوں کے خلاف آپریشن کے لیے ہے؟
کیا ترکی کی فوج صرف اپنے کرد مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے ہے؟ کیا اردن کی فوج بس اپنے شہریوں پر ظلم کے لیے ہے؟ مسلمانوں پر جب تک خائن حکمران مسلط ہیں ہماری افواج کسی کام کی نہیں، ہمارا اسلحہ کسی کام کا نہیں۔ چاہے مصر جیسی آمریت ہو، ترکی جیسی صدارتی جمہوریت یا پھر اردن جیسی ہاشمی
The British Foreign Minister addressing the British Prime Minister shortly before World War II.
"The situation now is that Turkey is dead and will never rise again, because we have destroyed it's moral strength, the Khilafah and Islam" Lord Curzon, British Foreign Minister,
in front of the House of Commons after the Lausanne Treaty of July 24th 1924.
Is it any wonder, then, that Muslims today don't even know about their true ruling system? That they've never even heard the word Khilafah uttered in any discussion related to their revival?
Islamic system is deliberately blacked out.
However, if we have understood the message of the Qur'an correctly, then our focus for an Islamic change would remain, and we would not get distracted with the debate between two evils, which sadly dominates the media screens today.
The US doesn't care whether the PDM is in power or the PTI.
Instead, what the US fears is the return of the Islamic system and Shariah law. That is what they have a real problem with
So the media keeps us engaged in the useless PTI vs PDM debate, while the discussion about the