Where are you armies?? If Your heart's didn't desires for praying in masjid al aksa?? Then how you will face the prophet PBUH on day of judgment??🏴🏳 just imagine
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے غریب محنت کش مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ وفاقی، و صوبائی حکومتوں کی نااہلی ہے اور پاکستان کے اندر صوبائی اور علاقائی منافرت کو ہوا دینے کی سازش ہے۔ قاتلون کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ اس بہیمانہ دہشتگردی کے پیچھے چھپے عزائم کو بے نقاب کیا جائے۔ سینیٹ آف پاکستان @SenatePakistan کے فلور پر اس بدترین دہشتگردی/درندگی کے ایشو کو اُٹھاؤں گا۔
لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔
@GovtofPakistan@GovernmentKP@OfficialDGISPR
#QaziFaezIsa
#SupremeCourt
It's been 100 years since the caliphate was destroyed, resulting in the humiliation of muslims.
But not to worry, the Prophet pbuh said: "...and then there will be khilafah on the way of prophethood..."
Let's try to revive the glorious khilafah in 2024.
Who's with me?
“ بابا میں نے بسکٹ کھانے ہیں “
بیٹے کی ضد پر غذائی قلت کے شکار شہر میں بے گھر باپ بسکٹ کی تلاش میں نکلا
جنگ زدہ شہر میں بسکٹ تلاش کرنے کا مشکل مرحلہ کامیابی سے طے کرکے باپ گھر لوٹا تو اس کی دنیا لُٹ چکی تھی۔
ننھا معصوم بیٹا اور اس کی ماں اسرائیل کی طرف سے چلائے گئے امریکی میزائل کا نشانہ بن چکے تھے
باپ یہ بسکٹ اپنے جگرپارے کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے بول رہا ہے کہ
“ اسے ( جنت میں ) اپنے ساتھ لے جاؤ “
🚨 #Israel Kills Babies!
“PLEASE WAKE UP, MY DAUGHTER!”
No words can describe the pain of this Palestinian mother watching her baby take her last breath after she was injured in an Israeli airstrike in #Gaza.
#Palestine#GazaGenocide
The #turkish Imam rightly highlighted that our fingers should be pointed out at our Muslim rulers, as they have collaborated in #Palestine genocide.
The solution is not charity but mobilization of Muslim Armies.
#ArmiesToAqsa
"If you think jihad is the solution for Palestine, instead of calling armies, why not go there yourself?"
Answer: I don't have Shaheen & Ababil missiles, I don't have an army of 6,000,000+ under me, I don't have JF-thunders, I dont have Khalid tanks.
But my army does!
*کسی عالم، جج، جنرل، سیاسی یا جہادی گروہ یاحکمران کو یہ اختیار نہیں کہ وہ فلسطین کی مبارک سرزمین اور مسجدالاقصٰی پر "دو ریاستی" حل کے نام پر سودا بازی کرے*
#ArmiesToAqsa
کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ فلسطین کی سرزمین کے ایک انچ کو بھی "دو ریاستی حل " کے نام پر یہود کے حوالے کریں۔مسلم افواج پر یہ لازم ہے کہ وہ جہاد کے ذریعے پورے کے پورے فلسطین کو آزاد کروائیں۔
#ArmiesToAqsa