کاش جو اوپر بیٹھے بریگیڈیئر، جرنیل ہیں، جن کی وردیوں پر بٹن کم اور تمغے زیادہ ہیں ان کے بھی حوصلے فولاد جیسے ہوں اور وہ غزہ جا کر بیت المقدس کو آزاد کرائیں نہ کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی غلامی۔
#Reject_Gaza_Peace_Board
یہ تصویر صرف ایک زخمی جسم کی نہیں۔
یہ فولاد جیسے حوصلے، ایمان اور قربانی کی تصویر ہے۔
بازو لہولہان ہے، وردی چھلنی ہےمگر سجدہ سلامت ہے اور یقین قائم ہے۔
A new international organisation of cricket is needed to keep the spirit of the gentleman's game alive, ICC has become hostage to Indian political interests in South Asia.
اے افواج کے مخلص افسران
کیا یہ ذلت کم نہیں تھی کہ ہم اج سے پہلے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جنگی مشقیں کرتے تھے اور اب ان کی چوکیداری بھی کریں گے
#Reject_Gaza_Peace_Board
فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت سرینڈر لڑ کر کیا تھا اور اس وقت ٹرمپ کے ایک حکم پر ہی سرینڈر کر دیا، بلکہ اپنی افواج کو کراۓ کی فوج بھی بنا دیا اسرائیل کی حفاظت کے لیے
#Reject_Gaza_Peace_Board
🇪🇬 Egyptian President Abdel Fattah al-Sisi has called for intensifying the fight against "radicalism" in mosques across Egypt.
According to Sisi, this requires the formation of a comprehensive religious discourse aimed at countering "extremist ideas".
Palestine is the land of Prophets. The only peace possible here is through the sharia of Allah, therefore we must reject the peace board of Trump.
#Reject_Gaza_Peace_Board
For two years the rulers kept lying that it was not possible to send forces to liberate gaza. Now the will send troops to do the dirty work that Israel could not do #Reject_Gaza_Peace_Board
فلسطین انبیاء کی سر زمین ہے، پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا
پھر کیوں ایک فحش، اور غلیظ شخص کے بناۓ ہوۓ بورڈ کا حصہ بن کر ہم فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم میں شریک ہو رہے ہیں۔
#Reject_Gaza_Peace_Board