Lucky One Mall House Full
Launching Ceremony of Yahya Series❤️
The Lion of AQSA 🇵🇸
Alkhidmat | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | Free Palestine
#NeverForgetGaza
7 اگست کو چکدرہ انٹرچینج پر جماعت اسلامی کے تاریخی پروگرام میں ہم خود موجود تھے۔ اس کی ویڈیوز شیئر کرنے پر شکریہ، مگر ایک گزارش ہے: عمران خان کو رہا کرانا ہے تو اپنے بل بوتے پر سیاسی جدوجہد کریں، جماعت اسلامی کے دھرنے کی ویڈیوز اور تصاویر چرا کر نہیں۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا رابطہ
پٹرولیم لیوی مذاکرات کے حوالے سے احسن اقبال نے لیاقت بلوچ کو وزیراعظم کا پیغام پہنچایا
وزیراعظم ، امیر جماعت اسلامی ملاقات کے لیے دونوں کمیٹیاں شیڈول طے کریں گی، لیاقت بلوچ
شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمن طے شدہ شیڈول کے مطابق ملاقات کریں گے، لیاقت بلوچ
ملاقات کے شیڈول کے لیے جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان جلد تفصیلات طے ہوں گی، لیاقت بلوچ
وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی ملاقات میں پٹرولیم لیوی خاتمہ/ ریلیف پر بات چیت ہوگی، لیاقت بلوچ
حافظ نعیم الرحمن ، وزیراعظم سے ملاقات میں میں بجلی کی قیمتوں می کمی اور آئی پی پیپز سے متعلق امور پر بھی بات کرینگے۔ لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے لیوی بھتہ مکمل ختم کیا جائے ، نائب امیر جماعت اسلامی
شعبہ اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
وفاقی وزیر احسن اقبال کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ؛
پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کا پیغام پہنچایا۔
لیاقت بلوچ کے مطابق شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمن طے شدہ شیڈول کے مطابق ملاقات کریں گے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
اندازہ کریں، تصاویر سے ویڈیوز تک جماعت اسلامی کے دھرنوں اور تصاویر کی استعمال کر رہے ہیں اور ڈھٹائی یہ ہے کہ متوجہ کرنے اور بتائے جانے کے باوجود ڈیلیٹ نہیں کر رہے۔ حد ہو گئی بھئی
اس کا مطلب کہ اپنا لانگ مارچ ناکام ہو گیا ہے، اور اس کی کوئی تصاویر اور ویڈیوز پیش کرنے والی نہیں ہیں۔
آج میں مارچ کا میزبان ہوں گا اور اس سے بڑی فخر کی بات میرے لیے کوئی نہیں ہو سکتی۔
تیس ہزار لوگوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ ایک اور ٹینٹ سٹی آباد کی جا رہی ہے۔
@ShafiJanPTI
کرک میں یہ کیمرے کی آنکھ عوام کے سمندر کو کیوں نہیں دکھا رہی
اس کیمرہ کو ایک مخصوص اور محدود اینگل سے آگے جانے کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی
اس کیمرے پر یہ پابندی کس نے کیوں عائد کی ہے
یہ بندا بھی یوتھیوں کا دانشور بنا ہوا۔
انتہا کی بیشرمی دکھاتے ہوئے اب جماعت اسلامی کی خیبر پختونخواہ میں حکومت مخالف ریلی کو اپنی ریلی بنا دیا اور فوج پر بھونکنا شروع ہوگئے
پہلے جھنڈے تو دیکھ لیا کرو کہ کس کے لگے ہیں
کوئی شرم نہیں، کوئی حیا نہیں
کسی یوتھڑ میں ملک سے وفا نہیں
لانگ مارچ پی ٹی آئی کا ہے اور کارکنوں کے ہاتھ میں جھنڈے جماعت اسلامی کے
انقلاب کی رہی سہی کسر بھی اپنے ہاتھوں ہی سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹا ثابت کرکے کمال کر دیا
اڑھائی سال سے یہ پٹی پڑھائی جاتی رہی کہ وفاق میں فارم 47 کی حکومت ہے
آج انہی فارم 47 کی حکومت سے بھیک مانگی جارہی ہے
اسد قیصر سے جب سوال ہوا تو کہتے ہیں
نو کمنٹس
تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور یوٹیوبرز
۔
حکومت جماعت اسلامی سے مذاکرات کرے اور وزیراعظم خود امیر جماعت سے رابطہ کرے تو صدیق جان ہوں یا ان جیسے دیگر یوٹیوبرز، وہ اسے ملی بھگت قرار دیتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کا اشارہ بتاتے ہیں، حکومت کو جواز بخشنا کہتے ہیں، طرح طرح کے الزامات لگا کر اس کا مذاق اڑاتے ہیں
۔
لیکن اگر پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت پوری پارٹی اسٹیبشلمنٹ سے رابطے میں ہو، اور یہ الزام خود ان کے اپنے لوگ لگا رہے ہوں، پارٹی رہنما حکومت سے مذاکرات کی بھیک مانگیں، طاقتور حلقوں کی منت سماجت کریں، محسن نقوی سے بار بار ملیں، علی امین بطور وزیراعلی کہے کہ نقوی رہا کروانے کےلیے اخلاص سے کوشش کر رہا ہے۔ وہی محسن نقوی جس کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ حکومت کن کا نمائندہ ہے۔
تو یہ سب یوٹیوبرز اس گوبر کو حلوہ بنا کر ہی پیش نہیں کرتے بلکہ ایک قدم آگے بڑھ کر وہ بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں جو صدیق جان کی اس ویڈیو کے پوسٹر میں نظر آ رہا ہے۔ یہ پوسٹرز تحریک انصاف کے تمام یوٹیوبرز کا عکس ہے۔ اسے وہ ترپ کا پتہ کہہ کر حکومت کا گھٹنوں پر آنا بتاتے ہیں، پی ٹی آئی کے سامنے ہاتھ پھیلانا کہتے ہیں، خان کے جیل میں بیٹھے بڑی گیم کی کہانی سناتے ہیں۔ اس کا جواز پیش کرتے ہوئے اسے حکمت باور کرواتے ہیں۔
۔
یعنی ان کے نزدیک حکومت خود جماعت اسلامی سے رابطہ کرے اور مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائے تو یہ غلط ہوتا ہے
لیکن پی ٹی آئی خود حکومت سے رابطہ کر لے اور اس کا چیئرمین بار بار رابطوں کا مطالبہ اور اس کی تصدیق کرے اور راستہ نکالنے کی اپیلیں کریں تو یہ درست ہوتا ہے۔
۔
جو لوگ ان کے وی لاگز سنتے ہیں، انھیں غور کرنا چاہیے کہ چرب زبانی سے انھیں کیا نقلی مال بیچا جا رہا ہے، ایک خیالی دنیا ہے جس میں جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
یہ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا، ویوز کے چکر میں یہ ہمیشہ ایسی ہی کہانی گھڑتے ہیں۔ اس معاملے کا ایک پہلو یہ ہے کہ اس سے بنی بنائی بات بگڑ جاتی ہے، اور کوئی راستہ نکل رہا ہو تو وہ بند ہو جاتا ہے۔ یہ گروپ کبھی ویوز کے چکر میں اور کبھی مالکان کے اشارے پر ماحول خراب کرتا ہے۔ اسی لیے لوگ یہ بات کہتے ہیں کہ یہ یوٹیوبرز ڈبل ڈیوٹی دے رہے ہیں
۔
صدیق جان اور حبیب اکرم سمیت تحریک انصاف کے تمام یوٹیوبرز سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ
فارم 47 پر بیٹھی اس ناجائز حکومت سے مذاکرات کرنا اور اس کے لیے باقاعدہ کمیٹی بنانا کیسے جائز ہے؟
ایک ناجائز حکومت سے بات چیت کرنا، بریک تھرو کا کہنا اور یوٹیوبرز کے اپنے الفاظ میں ریلیف کی بھیک مانگنا کیسے درست ہے؟
جو چیز جماعت اسلامی کے لیے حرام تھی، وہ تحریک انصاف کے لیے کیسے حلال ہے؟
یہ بھی بتائیں کہ کیا اب حکومت سے مل کر انقلاب لایا جائے گا؟
کیا یہ سب فکس میچ ہے اور ملی بھگت سے ہو رہا ہے؟