جب تمہیں لگے کہ امید ختم ہو چکی ہے، تو یاد رکھو کہ اللہ ایک ہی لمحے میں ہر چیز بدلنے پر قادر ہے۔
اس لیے مایوس نہ ہو، کیونکہ اللہ کی مدد اور راحت وہاں سے آتی ہے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہیں ہوتا۔
وہ جو خود کو خدا کہتا تھا، اللہ نے اسے ایک لنگڑے مچھر کے ذریعے نشانِ عبرت بنا دیا۔ جو شخص تکبر میں ڈوبا ہوا تھا، اس کا سکون جوتوں کی ضرب میں چھپا تھا۔ 👞🦟
بے شک، تکبر کا انجام ہمیشہ ذلت ہے اور اللہ ہی سب سے بڑا ہے! 🤲🏻✨
کیا آپ نے کبھی ایسا معجزہ دیکھا ہے کہ ایک انسان نا سن سکتا ہو نا بول سکتا ہو سوائے قرآن مجید کے۔ اور پڑھنا لکھنا نہیں جانتا سوائے قرآن مجید کے۔ اب قرآن مجید پڑھیں وہ وہی صفحہ آپ کے سامنے کھول دےگا۔ کھلی آنکھوں سے معجزہ دیکھیں۔۔
Narrated Abū Masʿūd al-Anṣārī: The Prophet ﷺ said,
"If one recites the last two verses of Sūrah al-Baqarah at night, it is sufficient for him (for that night)."
[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 5040]