@AWGoraya@anaulhaq@KiyyaBaloch@Sarawaan1 اگر آپ پنجابی پیدا ہوئے ہیں تو یہ آپ کی غلطی نہیں، لیکن اگر آپ پنجابی ہی مر گئے تو یہ آپ کی غلطی ہے۔ یہ بات میر وقاص احمد بلوچ کو بہت پہلے سمجھ آ گئی تھی۔ الحمدللہ، آج وہ ایک باعزت بلوچ کی زندگی گزار رہے ہی۔
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
بلوچستان میں پاکستان سے محبت کے جرم میں شہید ہونے والے میرے بھائی سراج رئیسانی کی آج آٹھویں برسی ہے۔ آپ سب سے دعاؤں کی التماس ہے۔
آج میرے والدِ ،شہیدنوابزادہ سراج خان رئیسانی کی آٹھویں برسی ہے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کو پاکستان کے ساتھ مضبوط، متحد اور پُرامن مستقبل کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے وقف کیے رکھی۔ وہ فتنۂ الہندوستان اور علیحدگی پسند بیانیے کے سامنے کبھی نہیں جھکے اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر ثابت کیا کہ وطن سے وفاداری صرف دعووں سے نہیں، بلکہ کردار، استقامت اور قربانی سے نبھائی جاتی ہے۔
“میں سراج رئیسانی ہوں، اور میں پاکستانی ہی مروں گا!”
یہ صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ ایک عہد، ایک نظریہ اور پاکستان سے غیرمتزلزل وفاداری کا اعلان ہے, وہ پیغام جسے میرے والدِ شہید نے اپنی زندگی، اپنی جدوجہد اور اپنے لہو سے ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔
آج بطورِ بیٹا، میں اپنی قوم سے یہ عہد دہراتا ہوں کہ میرے والدِ شہید کے لہو سے روشن کیا گیا یہ چراغ بلوچستان کی سرزمین پر کبھی بجھنے نہیں دوں گا۔ اُن کا نظریہ، اُن کا مشن اور مملکتِ پاکستان سے اُن کی لازوال وابستگی میری آخری سانس تک میری پہچان، میری ذمہ داری اور میری وفاداری رہے گی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
@shafiburfat شفیع برفت نے آج کے دن اپنی ڈی پی تبدیل کر کے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی ہے، تاہم اس کے اسلام آباد مذاکرات پر مثبت اثرات نہیں پڑیں گے۔ — صدر ٹرمپ
شفیع برفت نے آج کے دن اپنی ڈی پی تبدیل کر کے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی ہے، تاہم اس کے اسلام آباد مذاکرات پر مثبت اثرات نہیں پڑیں گے۔ — صدر ٹرمپ
Hakeem Wadhela Speech | Geneva Protest March 2026 | BNM
On 26 March 2026, during the BNM Global Campaign in Geneva, the Baloch National Movement organized a protest and photo exhibition at the Broken Chair. Hakeem Wadhela delivered a powerful speech highlighting enforced disappearances, extrajudicial killings, and ongoing human rights violations in Balochistan, while calling for urgent global action.
#BNM
#BNMGlobalCampaign
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
#HRC61