جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
🚨 BREAKING:
Former U.S. intelligence officer Josephine Guilbeau: "I watched Israel burn children alive for a year."
"You don't care about American values. You're destroying this country. You should all be ashamed."
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے ”فری فلسطین“ کے نعرے لگا دیئے !
انڈونیشین صدر نے صوبہ مشرقی جاوا میں ایک سکول کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
تقریب میں شریک فلسطین کے انڈونیشیا میں سفیر عبدالفتاح اے کے الستاری نے صدر پرابووو سوبیانتو کو فلسطینی رومال (کوفیہ) پیش کیا۔
⛽ عوامی سہولت، ملک قاسم ندیم کامران کی ترجیح
وزیراعظم شہباز شریف کے پٹرول ریلیف پروگرام کے تحت عوام کے لیے پٹرول کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے۔ ملک قاسم ندیم کامران کی خصوصی نگرانی میں پمپ پر رہنمائی کے لیے فرنٹ ڈیسک اور عملہ بھی موجود ہے۔ #QasimNadeemKamran
ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔ 🇵🇰 👇
رافضی زندیق جب عالم کے سامنے بیٹھتے ہیں تو پھر اس طرح کتوں والی ہوتی ہے ان کی اپنی کتابوں سے صیح دھویا ہے علامہ صاحب نے اس زندیق دو ٹکے کے زاکر کو سوشل میڈیا پر بیٹھ کر چیلنج کرتا آج اس کی انگلی پچھلی ساری کسر نکال دی 🤣🤣
ہم وہ ایران نہیں ہیں جو امریکی ٹینکوں پر سوار ہو کر عراق میں داخل ہوا تھا۔ اور نہ ہی ہم قاسم سلیمانی ہیں جو شام میں خواتین اور بچوں پر بمباری کے لیے پیوٹن کو ساتھ لانے کی غرض سے ماسکو گئے تھے۔ شامی صدر احمد الشراع کا بیان