🔴 یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک شخص ٹریفک میں گھومتے ہوئے گاڑیوں میں بیٹھے لوگوں کو اسلحہ فروخت کر رہا ہے۔
یمن میں اس طرح کی اسلحہ فروشی کو عام سمجھا جاتا ہے۔
یہ ویڈیو اتنی پسند آئی کہ دل نے چاہا کہ اسے ایکس پر شئیر کروں
اگر سمجھ نہ آئے تو میں حاضر
بعض دفعہ آپ کو دھکا اس لیے دیا جاتا ہے کہ آپ خود پر انحصار کرنا سیکھیں
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
ہندو رپورٹر: کیا آپ نے گائے ذبح کی؟
مولانا: جی ہاں، میں نے کئی بار قربانی کی ہے اور اب بھی کرتا ہوں۔
ہندو رپورٹر: ہم گائے کی پوجا کرتے ہیں۔
مولانا: جی ہاں، تم جا کر عبادت کرو۔ یہ میرا کھانا ہے، میں تو اسے کھاؤں گا۔
🔴 سال دو ملین سے زائد عازمیں حج کا انتظام کرنا دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے آسان نہیں، مگر سعودی عرب اپنی شاندار تنظیمی صلاحیت اور نظم وضبط سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔
کچلاک: دولت خان آفغان کے لشکر میں ایک پشتون خاتون کلاشنکوف کے ساتھ نکل آئی اور کہنے لگی کہ اگر مرد نہیں جا رہے تو میں بچی کو بازیاب کرانے کے لیے جاؤں گی۔ واقعی پشتون ایک غیرت مند اور نڈر قوم ہیں۔