ایران اسرائیل امریکہ جنگ کا پہلا نتیجہ
نیتن یاہو اور انکے اتحادی ہار گئے
اپوزیشن کا حکومت بنانے کااعلان
جنگ کا دوسرا نتیجہ 4 نومبر کو امریکہ سے آئے گا کیونکہ صدر ٹرمپ نے نیتن کی حمایت کا اعلان کیا تھا
بلوچستان کے حالات خیبرپختونخواہ سے زیادہ خراب ہیں
سنا ہے آج خان آف قلات کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے وہاں گورنر راج کیوں نہ لگایا گیا۔مولانا فضل الرحمان
“My mother, @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK have now spent 30 days in jail under Section 3 of Pakistan’s Maintenance of Public Order Ordinance, 1960 - a law rooted in colonial-era preventive detention practices.
We have challenged the legality of their detention from day one.
Now, even the original 30-day period has expired yet they remain imprisoned.
For an entire month, neither the families nor their lawyers have been allowed to meet them.
On what basis are they being held? Why are they being denied access to their families and legal counsel?
We demand their immediate release.”
- Wali Khan @oxwali, 21 October 2026
#FreeImranKhanAndFamily
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
جیسے ہی عمران خان روس پہنچے بریگیڈئیر شفیق عرف گنجے شیطان نے صحافیوں کو کال کرکے عمران خان کے دورہ روس کی مذمت کرنے کا کہا ، مرزا شہزاد اکبر
کس کس تبصرہ پاڑ نے عمران خان کے دورہ روس کی مذمت کی تھی؟
علیمہ خان کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،انکی طبیعت انتہائی خراب ہے۔
سب کو یاد کروا دوں عمران خان کی تینوں بہنوں کو بغیر کسی جرم کے قید رکھا گیا ہے
اس ویڈیو میں علی بلال، جسے پیار سے ظلِّ شاہ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا۔ چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا۔ موجودہ سرکار اور پنجاب پولیس ایسی وحشت اور کُشت و خون پر آمادہ ہیں!
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی استعفی سے پہلے 🔥
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔
#AsimLaw