@HHShkMohd إنا لله وإنا إليه راجعون. May Allah have mercy on Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum, grant him Jannatul Firdaus, and give the Al Maktoum family patience and strength. Deepest condolences from a grateful resident of the UAE. 🇦🇪🤲
Solitary confinement is prohibited under international law. Pakistan must end this abuse and release Imran Khan now.
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی@TeamiPians
" 50 ہزار سال سزا بھی سنا دے کوئی فکر نہیں, میری لاش جیل سے نکل سکتی ہے لیکن عمران خان کے نظریے کو نہیں چھوڑ سکتا"
عمر سرفراز چیمہ👑
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
" فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں کیونکہ یہ پنڈی والوں کی ہیں اور تو اور جو یہ شادی ہال چلا رہے ہیں ان کا بھی کوئی حساب نہیں لے سکتا !
عمار علی جان
" عمران خان چیختے رہے کہ میں ان کا نشانہ نہیں ہوں، بیچ میں کھڑا ہوں، تو اس وقت لوگ ان کا مذاق اڑاتے تھے۔ آج جب ملک کے حالات دیکھے تو محسوس ہوا کہ جیل میں بیٹھا شخص بیچ میں کھڑا ہے، نشانہ وہ نہیں کوئی اور ہے۔“
شاعر احمد فرہاد
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
یہ لڑائی کسی ایک فرد عمران خان تک محدود نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ جدوجہد ہے۔ ہمیں اس حقیقت کو سمجھنا ہوگا کہ یہ جنگ ہم سب کی ہے اور یہ مل کر ہی لڑی جاسکتی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
عمران خان کا سہیل آفریدی کو "اسٹریٹ مومنٹ" کی تیاریوں کا حکم۔ عمران خان نے مزید کہا کہ جہدوجہد ایک عبادت ہے اور میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں۔
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
“It is physical and mental torture.”
Sulaiman and Kasim Khan discuss their father Imran Khan's prison conditions, Trump’s failure to release him, their plans to visit the ex-prime minister in January, and how the UK government is urging them not to.
ایک اور ریٹائرڈ جرنیل کو نوکری مل گئی، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حسن اظہر حیات کو تین سالہ مدت کے لئے مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا، شہباز شریف کی فارم 47 کی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مجھے میری ماں نے نصیحت کی تھی ساری دنیا بھی غلط کام کرے تم نے غلط سائیڈ پہ نہیں جانا چاہے اکیلے ہی کیوں نا ہو۔
وقت نے ثابت کیا خان نے اکیلے ہی حق کا راستہ چنا
Raise voice for the release of Imran Khan
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی@teamipians
عمران خان کی شخصیت کا حصہ ہے کہ اُس نے ہار نہیں ماننی، وہ خود کہتا ہے کہ انسان اُس وقت تک نہیں ہارتا، جب تک وہ ہار مان نہ جائے،
صحافی مظہر عباس
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
عمران خان گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ قیدِ تنہائی بدترین ذہنی اذیت ہے، عمران خان اس ظلم کو پوری حوصلے سے برداشت کر رہے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی محسوس کیا کہ ذہنی اذیت ان کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی