🚨جب کاشتکاروں کو ’’کسان مافیا‘‘ کہا گیا تب ہم جیسے بتا رہے تھے گندم کی امدادی قیمت دیں، کسانوں سے خریدیں ورنہ بحران آئے گا، کسان نے تو نقصان میں 2000 روپے من بیچی، آج قیمت 3500 روپے ہے، ساتھ وزیر خوراک رانا تنویر بتا رہے ہیں ڈیڑھ ارب ڈالر کی درآمد کرنا پڑے گی
ہور چوپو!!
بریکنگ نیوز 🚨: احمد نورانی کا بڑا انکشاف 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
جب قابض فوج دیکھتی ہے کہ اس کی لائی ہوئی حکومت ناکام ہو گئی ہے تو وہ وہ ایسا شوشہ چھوڑتے ہیں کہ سب کی توجہ اس طرف مبذول کروا دیتے ہیں اور سمجھدار لوگ بھی ان کی باتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں
بندہ تیس چالیس سال کی عمر میں گنجا ہو جائے اور سر کے بالوں کی پیوند کاری کرے تو جواز بنتا ہے. ستر سال کو پہنچنے والے ان مولانا صاحب کو اس عمر میں بالوں کی پیوند کاری کی کیا ضرورت پیش آئی ہے. ماڈلنگ یا فلموں میں پراپر انٹری تو نہیں مارنا چاہتے؟؟
کہیں وہ والی بات تو نہیں ؟
دل ہے کہ مانتا نہیں ہے 🤣
شیخ سعدی وہی جو سومنات کا راز جاننے کے لیے برہمن بن گئے تھے ؟
شاید اقبال نے کہا ہو گا کہ!
گرقحط الرجال افتد، بہ ایں سہہ انس کم گیری
اول افغان ، دوم کمبوہ ، سوم بد ذات کشمیری -
انسانوں کاقحط بھی پڑجائےتوان تین لوگوں سےواسطہ کم ھی رکھنا-
اول افغان
دوم کمبوہ
سوم بدذات کشمیری
ڈاکٹر صاحب کے خود کے اتنے قصے ہیں کہ لکھ نہیں سکتی کیونکہ پاکستانیوں کو سچ سننے کی عادت نہیں اور برداشت بھی نہیں کرتے ۔
@MaidahMuhammad کوئی وجہ نہیں !! ویسے بھی پاکستان سے اچھا ملک افغانستان ہے، وہاں اب یہ لوگ تھوڑا سکون سے رہیں گے!! اور افغانستان 20 سال پاکستان کی سرزمین سے زلیل خوار ہوا ہے!! اللہ افغان بھائیوں کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
چلیں آج ایک مختلف قسم کا سوال پوچھتی ہوں امید ہے کہ جواب ضرور دیں گے۔
میں کوئی افغانستان کی فین نہیں ہوں لیکن میرے ان سے اختلاف کی وجہ کچھ اور ہے جو بعد میں بتاؤں گی ۔
لیکن یہ جانتے ہوئے کہ اچھے برے لوگ ہر قوم ہر نسل اور ملک میں ہوتے ہیں تو آپ کی افغانیوں سے نفرت کی وجہ کیا ہے ؟؟؟؟
ان ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔
شب بخیر !
فی امان اللہ
فرانسیسی وزیراعظم میکرون کو نیویارک پولیس نے روک دیا کہ ٹرمپ کا کانوائے گزرنے کے لئے ٹریفک بند ہے۔۔۔۔
موصوف نے فوراً ٹرمپ کو فون لگایا: پائین! میں توانوں ملن آ ریا سی تے شرطے نے روک دتا اے، کہندا اے گڈی اگے نئیں جا سکدی
ٹرمپ: تیریاں کہڑا لتاں ٹٹیاں نیں۔۔۔ تھوڑا جیا پینڈا اے ٹُر کے آ جا۔۔۔۔ نئیں موت پیندی تینوں
تے فیر میکرون پائی بیبے بچیاں دی طرح پیدل ای ٹُر پئے
🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
تیار ہو پشاور؟ عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی جلسے کا اعلان کردیا ہے پورے پاکستان سے عوام کو اس جلسے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے
کثیر تعداد میں شرکت کریں اور بتا دیں کہ ہم آئین,قانون کیلئے اور ناجائز حکومت کیخلاف عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں
🗓 بتاریخ 27 ستمبر 2025
@TeamPakPower
باگرام ہماری آزادی کی پہچان اور ہماری تاریخ کا گواہ ہے؛ یہ خطہ نہ امریکہ کی ملکیت ہے، نہ چین کا حصہ۔
یہ خطہ خالصتاً افغانستان کی میراث ہے اور ہمیشہ افغان سرزمین ہی رہے گا۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد