حیرانی کی بات ہے کہ PDM عمران خان سے اپنے جلسوں میں انکی ویڈیوز چلانے پر کوپی رائٹس خریدنے کا مطالبہ نہیں کر رہی،ورنہ یہ لوگ پیسے بٹورنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے تو نہیں دیتے!😑🤔
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
یہ آزادئ اظہار ہی پر کھلا حملہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل میڈیا انڈسٹری پر بھی ایک کاری ضرب ہےجس سے بہت سے شہریوں کے روزگار پر زد پڑتی ہے۔ انہیں سمجھ لینا چاہئیے کہ چاہے جو مرضی کر لیں یہ عوام کی منشاء کو بالکل نہیں دبا سکتے جو کہ حقیقی آزادی ہے۔
فسطائی امپورٹڈ حکومت نےآج میرے خطاب کی ٹی وی پر براہِ راست نشریات روک کر اور لیاقت باغ میں میری تقریر کے دوران عارضی طور پر یوٹیوب بند کرکے ایک نئی گراوٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔ صحافیوں کو مسلسل دھمکانے اور چینلز کی نشریات بند کروانے کے بعد بھی یہ سب کیا گیا۔
جس نے ہاتھ پکڑکر چلنا سکھایا بولنا سکھایاکبھی ان کی قبر پہ دنیا کے جھمیلوں سے وقت نکال کر فاتحہ پڑھ لیا کرو آنکھیں بند کر کے دو گھڑی تصور میں ان آنکھوں کا بوسہ ضرور لیا کرو جو تمہاری آنکھیں چومتے تھے اک سکون اک خوشی اک راحت کا احساس ہوگا زندگی کے کٹھن راستے پہ چلنا آسان لگے گا۔
ARY حق پر کھڑا ہوا ہے۔ اگر آج ہم کوفہ والوں کی طرح چپ کر گئے اور ARY کو تنہا بھگتنے دیا تو کوئی ہمیں معاف نہیں کرے گا۔
جب تک ARY کو واپس بحال نہیں کیا جاتا سوشل میڈیا پر اس ٹرینڈ کو پیچھے نہ ہٹنے دیں۔ ورنہ آج اے آر وائی ہے تو کل آپکا دروازہ ہوگا
#ary_کی_بندش_نامنظور