رضا ڈار کا کیس آیا تو اسحاق ڈار علی ڈار سارے ٹوپیاں پہن کر داتا دربار پہنچ گئے تو مجھے شفقت چیمہ کی ایک فلم یاد آگئی خدا کے لیے اس میں شفقت چیمہ کہتا ہے نام تو میرا چوہدری اسحاق ہے لیکن سارے لوگ مجھے ساقا کنجر کہتے ہیں ان کے کرتوت بھی ایسے ہی ہیں ! حافظ فرحت عباس ۔۔
Ozempic may suppress one’s appetite Bilawal, but it clearly doesn’t do much for habitual hypocrisy.
You don’t get to lecture anyone on political persecution while mocking the largest crackdown on a political party in Pakistan’s recent history.
Imran Khan, a former Prime Minister, has spent three years behind bars. Held in solitary confinement, he has lost most of his vision in one eye. For the past nine months, his family and lawyers have had no access to him. Thousands of PTI workers have been arrested, families torn apart, civilians dragged before military courts, people forcibly disappeared, homes raided, women beaten, imprisoned, and dissent crushed.
Instead of mocking PTI’s suffering, try less nose flaring and more courage to condemn the ongoing oppression!
@BBhuttoZardari
“کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ کے لیے خرچہ کہاں سے آیا؟ گاڑی کا پٹرول اپنا تھا، دو سپیکر اوپر لگا لیے، یہ خرچہ ہوا۔ کسی نے بندوبست نہیں کیا۔ لوگ خود سن کر نکلے لوگوں کا عمران خان سے پیار ہی بہت ہے، اتنی تعداد میں لوگوں کو دیکھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملا۔ چترال میں ہم نے دو جگہ رکنا تھا، دو کی بجائے 9 جگہ رکنا پڑا، لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے لوگ بہت پرجوش تھے، نکلنے کے لیے تیار تھا۔”
- @Aleema_KhanPK
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
قائدِاعظم نے کوئٹہ اسٹاف کالج میں تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے نوکر ہیں!
اس کے بعد انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال تھا؟ اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں۔
مطالعۂ پاکستان میں جو تم نے پڑھایا گیا ہے، وہ جھوٹ ہے۔
پاکستان میں غدار وہ ہے جو ووٹ کی طاقت کو نہیں مانتا۔ جرنیلو! تم کس حق سے حکمرانی کر رہے ہو؟ تمہاری حیثیت قائدِاعظم نے طے کر دی تھی۔ اب اسی کی پاسداری کرو!
ویسے فرق کوئی نہیں۔ جنہوں نے غربت جی ہوتی ہے وہ بھی آتے ہی پہلے اپنی غربت مکاؤ پروگرام کا آغاز کر دیتے ہیں۔ ہمارے والوں کا حال ہی دیکھ لیں دور کیا جانا۔
مسلہ غریب اور امیر کا نہیں ہے۔ مسلہ integrity کا ہے۔ اور وہ امیر یا غریب دونوں میں آج کل ناپید ہے۔
"یہ فرعون ہیں۔ انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخواہ سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے ۔جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے"۔ علیمہ خان
محمد علی جناح کو آج سے 78 سال قبل اس جگہ (زیارت ) لے جایا گیا جہاں آج بھی بنیادی سہولتیں نہیں ہیں انھیں وہاں کون لے گیا؟ فاطمہ جناح نے مائی بردار کے نام سے کتاب لکھی بتایا جاتا ہے اس میں انھوں نے کچھ انکشافات کئے مگر اس کتاب پر پابندی لگا دی گئی۔ فاطمہ جناح کو غدار بنایا گیا۔ حسین شہید سہروردی بھی ملک دشمن ٹھہرا، ڈاکٹر عبدالقدیر کو بھی ملک دُشمن بنا کر پیش کیا گیا، بھٹو کو دار پر لٹکا دیا گیا۔ بی بی اور نوازشریف بھی ایجنٹ قرار دئے گئے، عمران بھی غدار قرار دیا گیا۔ تو پھر ہمارا ہیرو کون ہے؟ جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، ضیاءالحق اور جنرل مشرف کیا یہ ہمارے ہیرو ہیں؟ کیسے؟
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ پاکستان کو شفاف انتخابات دیے جائیں تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے۔ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے اقتدار یا حکومت کی بندر بانٹ کے حوالے سے کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ نے دیکھ لیا ہے کہ گولی ہر مسئلے کا حل نہیں، یہ گولی نہ بلوچستان میں کامیاب ہو سکی ہے اور نہ آزاد جموں کشمیر میں۔ یورپی یونین کی رپورٹ اس نظام پر ایک چارج شیٹ ہے۔
صابر شاکر
مولانا فضل الرحمان سے پوچھا گیا کہ کیا الیکشن پر آپ کے تحفظات ہیں انہوں نے کہا جی ہیں پوچھا گیا آپ یہ مخصوص نشستیں واپس کیوں نہیں کردیتے اس پر سارا انقلاب بہہ گیا یعنی مولانا کو انقلاب بھی چاہیے لیکن مخصوص نشستیں دینے کی بات نہیں کر رہے
سید ذیشان
لیں جناب پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے ملاقات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ ردوبدل کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔انہیں بتایا گیا ہوگا کہ آپ خوامخواہ کیوں اچھل رہے ہیں ،یہ فارمولا تو دراصل عوام کو مزید نچوڑنے کے لیئے لایا گیا ہے۔جب ہفتے بعد 15روپے اضافہ ہوتا تھا تو بہت اچھل کود کرتے تھے،اب روز دو روپے بڑھے گا تو چپ چاپ برداشت کرلیں گے ۔ہاں جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونا شروع ہوں گی ہم پھر فارمولا بدل لیں گے۔ملی بھگت سے لوگوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے
نورین نیازی نے جو بات کی، وہ عوامی رائے کی ترجمانی کرتی ہے۔ کیا میاں نواز شریف صاحب یہ نہیں کہہ چکے کہ ممبئی حملہ پاکستان نے ہی کروایا تھا؟ کیا دیگر سیاسی رہنما اس سے بھی زیادہ سخت بیانات نہیں دے چکے؟ ان سب کو نوٹس کب بھیجے جائیں گے؟
حقیقت یہ ہے کہ علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ نے ان کے در و دیوار ہلا دیے ہیں۔ پاکستانی قوم اپنے حقیقی وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ آپ جو مرضی کر لیں، آپ اسے شکست نہیں دے سکتے۔ یہ موومنٹ پاکستان کی ہر گلی تک پہنچے گی!
کیا کسی ایک جنرل یا اس کے سہولت کار کو آج تک سزا ہوئی ہے جنہوں نے آئین، عوامی اور جمہوری ریڈ لائن کراس کر کے مارشل لاء لگائے؟کسی سے پینشن، مراعات، پلاٹ واپس لیئے گئے کہ آپ نے آئین توڑا اس لیئے آپ اب ہم میں سے نہیں ہیں؟
آئین / قانون کی ریڈ لائن کراس کرنا کتنا بڑا جرم ہے کوئی سزا؟
عمران خان کو سزاسنانے والا جج بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا
عمران خان کے خلاف کیس لڑنے والا وکیل بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کو سیکیورٹی تھریٹ کہنے والا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
ایسا جسٹس کبھی دیکھا نہ سنا🙂🙂