@SohailAfridiISF تمام بے عقل تنخوا دار صحافی جو دہشتگردی کی رٹ لگائے ہوئے ہیں وہ مطالبہ نمبر 6 کو غور سے پڑھیں اور عقل سے کام کے کہ کون دہشتگردوں کے سہولت کار بن رہے ہیں
@shafqatmm1 اس ناپاک گیم کا حصہ کوئی عام تنخواہ والے صحافی نہیں بلکہ پاکستان کے وزیر دفاع اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بے اختیار ولی
توبہ توبہ
ڈی آئی خان ڈویژن کے چاروں اضلاع کے DCOs نے ڈیرہ اسماعیل خان' ٹانک' جنوبی وزیرستان اپر اور
جنوبی وزیرستان لوئر میں کل کرفیو کے احکامات جاری کر دیئے
صوبائی حکومت نہ صرف ان احکامات کو منسوخ کرے بلکہ ان تمام ڈی سی اوز کو معطل کرے
@SohailAfridiISF
‼️‼️‼️ اھم ترین خبر!!! مذاکرات میں بڑا ڈیڈلاک آ گیا !!!!
پی ٹی آئی اور اپوزیشن لیڈرز میں تقسیم اور پھوٹ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی اور کےپی حکومت میں پھوٹ اور تقسیم۔ اس معاملے پر کہ کےپی حکومت دہشتگردی کیخلاف وفاق سے تعاون کرے اور counter terrorism کیلئے بھرپور عملی اقدامات کرے۔
یہی وجہ ہے کہ ابھی تک معاہدہ سامنے نہیں آیا۔
اختیار ولی خان نے ثبوت پیش کر دیئے 🔥🔥
سمگلر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پیسہ لے کر عوام پر حملے کرتے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے تحریک انصاف کو اپنا سیاسی ونگ بنا رکھا ہے۔