Lost in the love of the Prophet ﷺ, every heartbeat finds peace in Daman e Mustafa.
A soulful naat that touches the heart and brings serenity to the soul.
مشرق وسطیٰ میں جنگ ، مودی کی بدترین خارجہ پالیسی مسلسل کڑی تنقید کی زد میں
ایران سے دوستی کے دعووں کے باوجود بھارت عملاً اسرائیلی اتحاد کا حصہ بن چکا ہے
برطانوی جریدہ " دی مڈل ایسٹ آئی" نے یہود و ہنود گٹھ جوڑ اور بھارت کی منافقانہ خارجہ پالیسی کو بے نقاب کردیا
برطانوی جریدہ نے بھارتی دوغلے وزیر اعظم مودی کے ایران کے بجائے اسرائیل کیساتھ کھڑے ہونے پر سخت سوالات اٹھا دیے
مودی نے ایران پر جنگ شروع ہونے سے محض دو دن قبل ہی اسرائیل کا دورہ کیوں کیا ؟ برطانوی جریدہ کا سوال
بھارت ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر کئی دنوں تک مذمت کرنے سے بھی گریزاں رہا، دی مڈل ایسٹ آئی
برطانوی جریدہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے ابھی تک ایرانی عوام کیلئے مختصر ترین تعزیتی پیغام بھی جاری نہیں کیا
بھارت کے مہمان ایرانی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایاگیا ، دی مڈل ایسٹ آئی
اس اقدام کو بھارتی دفاعی سفارتکاروں نے بھی اسٹریٹجک شرمندگی قراردیا دی مڈل ایسٹ آئی
ماہرین کے مطابق
یہ پہلی بار نہیں کہ بھارت نے ایران کے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہو، چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری بھی اس کی واضح مثال ہے
مسلمانوں کیخلاف یہود و ہنود کا مذموم گٹھ جوڑ اب کھل کر سامنے آ چکا ہے، ماہرین
مرد مجاہد کا مسئلہ :
پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل جتنے جھوٹے وعدے سعودیہ اور امریکا سے کر کے آئے تھے اب حکم آ گیا ہے پورے کرنے کا، بچو میدان میں آ جاؤ ، وقت شہادت ہے آیا - ایران نے تو لڑائی لمبی کرنی ہے اور سعودی عرب نے عاصم منیر سے کہ دیا ہے جو دفاع کا معاہدہ کیا تھا اسپر عمل کرنے کا وقت ہے ، جاؤ ایران کو روکو یا حملہ کرو -
مصیبت یہ ہے کہ پاکستانی فوج ایران کے خلاف استعمال ہوگی تو پاکستان کے اندر ایک ایسی طوفانی لہر اٹھے گی جسکو روکنا نا ممکن ہوگا - ایرانی پاکستان کی بات کیوں مانیں گے جبکے انھے پتا ہے عاصم منیر امریکا کی کٹھ پتلی ہے اور اپنے ملک میں ظلم اور فرعونیت پھیلایی ہوئی ہے -
عاصم منیر اور فوجی جنتا نے ذرا بھی ایران کے خلاف کوئی حرکت کی، پاکستان کے عوام ، خان کے کروڑوں چاہنے والے ، کروڑوں شیعہ حضرات ، غریب جن پر مہنگایی کے بم پھینکے جا چکے ، بلوچستان کے غیور جیالے اور خیبر کے مجاہد ، سب مل کر ایسا انقلاب پربا کریں گے کوئی روک نہیں سکے گا -
نشانیاں تو شمالی علاقوں ، سکردو ، گلگت بلتستان کے لوگوں نے دکھا ہی دی ہیں جہاں فوجی باہر نہیں نکل سکتے -
ہر شہری،خصوصاً ان نوجوانوں سے جو پہلی مرتبہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے، سے میری التماس ہے کہ 13 جولائی سے پہلے اپنے ووٹ کی تصدیق اور (ووٹ درج نہ ہونے کی صورت میں) اپنے ووٹ کا اندراج کرواتے ہوئے ووٹ کی پرچی کےذریعےانقلاب کی راہ ہموارکرنےکیلئےپاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں۔