Also raise a very good amount of fund for @pinkribbonfound for building of their first #Breast_Cancer hospital in #PakistanZindabad.
A special thanks to PR department of @UO for Colaboration.
Also Thanks to the students of UO for their great cooperation and contributions.
3/n
یہ تاثردیاگیاکہ شایدکمیونٹی کے پاس اتنا فنڈ موجود ہے کہ اسے مستحق طلباء کے بجائے اس کنسرٹ میں ضائع کیا جا رہا ہے جبکہ یہ مکمل طور پر سپانسرز کے ذریعے کروا کر بچوں کے لیے فنڈ اکٹھا کرنا ہی مقصود تھا جو بحرحال اب نہیں ہو رہا.
@Bilalsaeedmusic#YESCommunity#UniversityofOkara
السلام علیکم..!!!
دوستو یونیورسٹی میں کسی قسم کا کوئی کنسرٹ نہیں کروایا جا رہا، خاص طور پر ہماری کمیونٹی کی جانب سے....
.
کمیونٹی سے متعلق کسی بھی قسم کی خبر کے لیے ہمارے آفیشل پیجز کو فالو کریں اور وزٹ کریں.
شکریہ.
@Bilalsaeedmusic#YESCommunity#UniversityofOkara