Before this day ends, thank Allah for the blessings you noticed and the ones you didn't.✨
May your heart find peace and your soul find comfort in this beautiful evening 🪸
ایک دن رسول اللہ ﷺ لوگوں کے درمیان کھلی جگہ میں بیٹھے تھے۔
ایک آدمی نے عرض کیا:
"اے اللہ کے رسول! ایمان کی حقیقت کیا ہے؟"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ایمان یہ ہے کہ تم اللہ کو، اس کے فرشتوں کو، اس کی کتابوں کو، اس سے ملاقات کرنے کو اور اس کے رسولوں کو دل سے مانو۔ اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے کو دل سے مانو"
اسی آدمی نے پوچھا:
"اسلام کی حقیقت کیا ہے؟"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، فرض نمازیں قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، اور رمضان کے روزے رکھو۔"
پھر اس نے پوچھا:
"احسان کی حقیقت کیا ہے؟"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو۔
اگر یہ ممکن نہیں، تو کم از کم اس خیال سے کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔"
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی افواج کا ٹرمپ کو تاریخی پیغام جاری۔ہم نے آپ کو شروع سے ہی کہہ دیا تھا کہ آپ کے پاس عظیم ایران کے سامنے سر تسلیم خم کرنے ہار ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے 🔥
Assalamu Alaikum.
This Thursday morning reminds us that Your mercy is near. Ya Allah, heal hearts that are tired, ease worries that feel heavy, and answer duas that have been waiting for long. Give us the strength to hold on, the faith to remain patient, and the certainty that You never abandon Your servants.
﷽♥️ جمعہ کریم ♥️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ♥️
رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے کہ مسلمان بندہ جو مانگتا ہے، اللّٰہ اُس کو ضرور عطا فرمادیتے ہیں۔ اور وہ گھڑی عصر کے بعد ہوتی ہے (مسند احمد)۔ مذکورہ حدیث شریف اوردیگر احادیث کی روشنی میں جمعہ کے دن قبولیت والی گھڑی کے متعلق علماء نے دو وقتوں کی تحدید کی ہے: (۱) دونوں خطبوں کا درمیانی وقت، جب امام منبر پر کچھ لمحات کے لیے بیٹھتا ہے۔ (۲) غروبِ آفتاب سے کچھ وقت قبل۔♥️
دعا ہے کہ رب العزت یہ گھڑی ہم سب کو نصیب فرمائے ♥️آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین♥️
#رمضان_كريم #جمعة_طيبة #جمعة_مباركة
جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر ﷴ ﷺ جیسا حسین چہرہ کہیں نہیں پایا۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ 💕
نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے. بیشک اللّٰه تعالٰی کے ہر کام میں حکمت ہے!
♥️💚☘️🌴💚♥️
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
♥️💚☘️🌴💚♥️
﷽🧡
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡
رَبَّنَآ أَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْلَنَا اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ🧡
اے ہمارے رب! ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے، یقیناً تو ہر چیز پر خوب قادر ہے۔🧡
(التحریم:8)🧡یقیناً🧡آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡