#NA245#IsBarTala🔒
#ApnaDrFarooqSattar
21 اگست این اے 245 کے ضمنی انتخابات میں تالے 🔒 کا نشان انشاء اللہ کراچی کی قسمت کا تالا کھولے گا اور اس تالے کی Master 🗝️ حلقے کے عوام ہیں۔
حصہ دوم
ینگ پولیٹیکل موومنٹ کے سوشل میڈیا سیکرٹری عمار عباس بھائی کی طبعیت ناساز ہے میمن ہسپتال عزیزآباد میں زیر علاج ہے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔۔
@SAmmarAbbasN
ڈاکٹر فاروق ستار سے اُنکی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں (مہاجر قومی موومنٹ) کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنے ایک وفد ہمراہ ملاقات کی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی اس موقع مرکزی اراکینِ او آر کمیٹی بھی موجود تھے
ڈاکٹر فاروق ستار سے اُنکی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی.
@KhSaad_Rafique
ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں رہنما پی ٹی آئی علی زیدی نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ اور مختلف سیاسی جماعتوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی اور انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی
ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے سوئم پی آئی بی کالونی کے سوسائٹی ہال میں رکھا گیا، سوئم و فاتحہ خوانی میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
ڈاکٹر فاروق ستار سے اُنکی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکنِ قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صاحب نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی، اور ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی
@AyazSadiq122
ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے ایک وفد ہمراہ ملاقات کی اور ڈاکٹر فاروق ستار سے اُنکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی.
@SaeedGhani1
Legal Secretary of Young Political Movement Adv. Sheikh Saqib Ahmed was invited in All Parties Conference organised by PSF & Sindh Govt. at Sindh Assembly on 10.02.2022. He has presented YPM's stance regarding Ban on Student Union
On behalf of everyone at Young's Political Movement, we would like to express our sincerest sympathies at the passing of a great teacher Prof. Rais Alvi. He was a beloved educationaist also a renowned name in the world of peotry, and will be missed by many.
تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی کی جانب سے اتحاد، یکجہتی و یگانگت کی سعیِٔ خاطر شبِ قوالی کے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے، شبِ قوالی و سعیِٔ یکجہتی کے اس پروگرام میں آپ کی شمولیت ہماری کوششوں کو دوام بخشنے کے مترادف ہوگی۔
ازطرف، ڈاکٹر فاروق ستار
#ShabeQawwaliMQMORC
ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی خصوصی ہدایت پر ینگ پولیٹیکل موومنٹ کےجنرل سیکریٹری فائز علی خان نے جامعہ کراچی کے چیئرمین شعبہِ تاریخ عامہ، سکیورٹی ایڈوائزر اور جامعہ کراچی کے دیگر اساتذہ کرام کو"شبِ قوالی وسعئِ یکجہتی" کا دعوت نامہ بھی پیش کیا۔
سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں ہونے والی میٹنگ کے بعد ینگ پولیٹیکل موومنٹ کی مرکزی کابینہ سے سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے ملاقات اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں ہونے والی میٹنگ کے بعد ینگ پولیٹیکل موومنٹ کی مرکزی کابینہ سے سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے ملاقات اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
@YPMPakistan delegation visited Tape Ball Cricket Tournament by All Karachi Residents Committee. On that visit, Central Cabinet of YPM congratulated & appreciated the initiative by AKRC on organizing such event for betterment of sports & providing common citizens a platform.
@DFSMQM was invited as a keynote speaker in the conference organised by Legal Aid Society in the collaboration with UNFP and Government of Canada held at Mövenpick Hotel Karachi. YPM's Central Cabinet have also attended this conference.