”پی سی بی نے بھونڈی حرکت کرکے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دنیا بھر میں وائرل کر دیا، آج وہ انٹرویو زبان زد خاص و عام ہے۔ موجودہ رجیم نے انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ بھی دھونس کا وہی رویہ اپنانے کی کوشش کی ہے جو عمومی طور پر مقامی طور پر میڈیا کے ساتھ ہوتا ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر انتہائی افسوس کیا، کہ یہ وہ پاکستانی ٹیم ہے ہی نہیں جس کو ہم کبھی کھیلتا دیکھا کرتے تھے۔ یہی ہوتا ہے جب آپ کسی قوم سے اس کا وہ ھیرو چھین لیتے ہیں جس کو وہ ہمیشہ فالو کرتی ہے۔ “ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#WorldSpeakingUpForKhan
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
The sons of Pakistan's ex-PM Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, tell Al Jazeera that they are increasingly worried after hearing that their 73-year-old father is ‘agitated’ and suffering from ‘severe anxiety.’
Read here: https://t.co/TCXyYOeNwP
کرنل کی بیوی کے بعد اب SP کی بیوی کا ایک خاتون پر قاتلانہ حملہ
ایس پی کی بیوی ڈمبل سے خاتون پر حملہ آور ہوئی وہ بیچاری جان بچانے کے لیے اندر بھاگتی رہی پولیس کی موجودگی میں سر عام دہشتگردی
اشرافیہ بیورکریٹس کے خاندان عام پاکستانی عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں
🚨دھیامر بھاشا ڈیم بجلی نہیں بناے گا‼️ IPP لابی واردات کر گی⁉️
اسحاق ڈار لندن پاکستانی ہائی کمیشن سے چور راستے فرار، عاصم منیر کے قریبی کشمیریوں کے ہتھے چڑھ گے🔥
بغض عمران کے مرض سے لاحق ”صحافی“ کیوں ماتم کناں⁉️ https://t.co/sx9nSBSVCv
سرحد یونیورسٹی کے بچوں کے لئے آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی؟ ایسا بھی کیا کفر بول دیا کہ ایک سیدھے سادے سوال کو بھی سنسر کرنا پڑ گیا اور وہ بھی کہیں اور نہیں بلکہ اس جگہ پر جو خود کو ملک کا سپریم ادارہ یعنی پارلیمنٹ کا بھی ایوان بالا کہتے ہیں؟
پارلیمان اپنی بے توقیری خود کرواتی ہے۔
لیکن
ایسے ایوان سے توقع ہی کیا جو باجماعت ایک صوبیدار کی چھڑی پر ہر وقت، ہر دم اٹھک بیٹھک کرنے کو تیار رہتا ہو
عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !
قمر رضا سے سوال پوچھا تو پالتو مجھے پڑ گئےتھے ، لیکن آج کشمیریوں اور مردوں کے ہاتھ چڑھا تو لوگوں نے اوقات یاد دلا دی،
اپنے سے باہر ہو کر گالی گلوچ بکنا شروع کر دیا۔ پھر کہتے ہیں ہم ریاست کو ریپریزنٹ کرتے ہیں، یہ ہے عاصم منیر کی تربیت۔