وہ جو کہہ رہی تھی
”عورتیں میری ریڈ لائن ہیں“
اُس کی لاڈلی CCD جسے ماورائے عدالت قتل کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، اس کے اہلکار نے یہ گُل کھلایا ہے۔
بدقسمت لڑکی فون چوری کی رپورٹ لکھوانے گئی اور زیادتی کا شکار بن گئی۔
کیا CCD والے اپنے پیٹی بھائی کے نیفے میں بھی پستول چلائیں گے؟
There was once a relationship of hope and shared destiny with the people of Kashmir in Imran Khan's government. A vision in which the people of Kashmir stood at the centre, their will the only legitimate foundation for any future. That vision spoke of dignity, of self-determination, of a people free to decide their own path without the shadow of coercion.
That relationship has been systematically dismantled.
In its place now stand the recent policies of control, silence, and force. Asim Munir has broken the soul of the relationship. Where there should have been listening, there is command. Where there should have been space for the voice of Kashmiris, there is enforced quiet. Where there should have been respect for their political will, there is the machinery of restriction, surveillance, and suppression.
The people of Kashmir are not a territorial claim to be managed, nor a security problem to be solved by force. They are a people whose freedom and consent remain the only legitimate measure of any settlement.
We therefore demand clearly, unapologetically, and without compromise that the will and freedom of the people of Kashmir be respected. Not managed. Not delayed. Not redefined by those who hold the guns and the offices.
لائبہ اور وسیم عباس کے قاتل انجام کو پہنچے، مگر کوئٹہ میں ٹریفک وارڈن کو کچلنے والے بااثر شخص، اسلام آباد میں دو لڑکیوں کو کچلنے والے جج زادے، کراچی میں باپ بیٹی کو کچلنے والی بااثر خاتون اور لاہور میں غیرملکی خواتین کے ریپ کے ملزمان کو یہی انجام کیوں نہیں ملا؟
مریم نواز کے پنجاب میں ایک سال کے دوران 1100 سے زائد افراد پولیس مقابلوں میں مارے گئے۔ پولیس کو خاندانی ملیشیا بنا کر ماورائے عدالت قتل پر جشن منایا جا رہا ہے۔
یاد رکھیں! انصاف کے نام پر لاقانونیت کا جشن، انصاف نہیں۔
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
ماورائے عدالت قتل پر فخر کرنے کی کوئی بات نہیں۔ یہ محض اس بات کا اعتراف ہے کہ اس ملک میں قانون اور انصاف کا کوئی وجود نہیں۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@hishamelahi جس بندے میں اتنی عقل شعور نہیں لوگ اسے اپنا عالم مانتے ہیں
امریکہ کے اڈاے کہاں جن سے وہ ایران پے حملے کر رہا ہے
ایران جوابی حملہ انہیں اڈوں پے کرے گا جہاں تک پہنچ ہے اس کی۔۔
یہ یزیدی سوچ کا تسلسل ہے
دو قاتل
دونوں نے قتل کئے
لڑکی نے باپ اور بیٹی کو گاڑی سے کچل دیا مگر عدم ثبوت پر رہا ہوگئ۔
دوسرا مجرم نے نعصوم بچے کو گاڑی سے کچل کر ماردیا۔ پھر پولیس نے اس کو سزائے موت دی اور گولی ماردیا۔
ایک ملک دو قانون امیر کے لئے الگ
غریب کے لئے الگ۔
لاہور سے فون اور پولیس مقابلے کی ہدایت ۔۔۔ ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے کو کچل کر جان سے مارنے میں ملوث ملزم کی ہلا۔کت کے کیس میں نیا موڑ ۔۔۔ سی سی ڈی کی جانب سے اختیارات سے تجاوز کا انکشاف ۔۔۔۔ ملزم کو سی سی ڈی کے حوالے کرنا بنتا ہی نہیں تھا ۔۔۔۔ پتہ چلا ہے کہ دو روز قبل جب رات گئے ملزم کو ملتان سے سی سی ڈی بہاولپور کے حوالے کیا جارہا تھا اس سے قبل ایک اہم میٹنگ کے دوران سی سی ڈی کے افسران نے اپنا ابتدائی مؤقف یہ اختیار کیا تھا کہ مرکزی ملزم توقیر نذیر کا کوئی بھی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ موجود نہیں ہے،اس لیے اس کی تفتیش یا منتقلی کا جواز نہیں بنتا۔ سی سی ڈی کی جانب سے اس ہچکچاہٹ کے بعد لاہور سے سی سی ڈی کے ایک اعلیٰ افسر کی براہِ راست کال آئی ، جس کے بعد اس پورے معاملے کا رخ تبدیل ہوا اور مقدمہ آگے بڑھایا گیا، قومی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر اب یہ بحث جاری ہے کہ کیا واقعی ملزم کو سی سی ڈی کے حوالے کرکے ایک ظلم کے بعد دوسرا ظلم کیا گیا ۔۔۔۔۔۔
عمران چوہدری لکھتے ہیں خبر یہ ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بچے کو کار کے ذریعے قتل کئے جانے والے ملزم کی زندگی کو اس طرح سے ختم کئے جانے پر گزشتہ رات ہونے والی میٹنگ میں شدید اختلاف پایا گیا افسران کے درمیان بحث ہوئی کہ ملزم نہ تو سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور نہ ہی کوئی ڈان یا بدمعاش No more life کے لئے جب ملتان میں کسی نے حامی نہ بھری تو مجبوراً بہاولپور کا انتخاب کرنا پڑا
توقیر ریاض کا جرم بہت گھناؤنا ہے جس طرح اس نے بچے کو بے دردی سے مارا لیکن اس مجرم کو عدالت کے ذریعے سزا دلواتے کل کو یہ چیزیں حکومت کے سامنے آنی ہیں جب آپ ملک میں جنگل کا قانون بنا دیں گے 1000 بندہ جعلی مقابلوں میں مار دیں گے تو یہ چکی گھوم کر آپکی طرف آنی ہے جو امیر ہے اس کو ہم بچالیں گے جو عام آدمی ہے اسکو CCD کے حوالے کردیں گے
اسدطور
Israeli PM Netanyahu says US President Trump wants to “finish the job” against Iran with him as a partner, warning Tehran that any new attack would be met with unimaginable force.
🔴 LIVE updates: https://t.co/QQYyD2f302
میں اور علامہ ناصر ، ہم کسی قیمت پہ عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم کسی صورت ان کرائسز میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ نہ ہم لوگوں کو یہ کہیں گے کہ ڈنڈے اٹھاؤ، نہ ہم لوگوں کو کہیں گے کہ پتھر مارو، لیکن بالکل خاموش بیٹھے رہنا انتہائی، انتہائی قابلِ مذمت بات ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی