@MaizaHameedMNA الیکشن جب بھی ہوں آپکو ہم وہ سبق دیں گے کہ آپ کو نانی یاد آ جائے گی۔۔۔۔
ویسے لندن والی نانی کی سرجری ہوئی کہ ابھی کسی فائنل ڈیل کا انتظار ہے ؟؟
@TararAttaullah یہ تو آ جائیں گے لیکن وہ نہیں آئے گا جو دوائی لینے لندن گیا تھا۔۔۔۔
یہ سوال کمر کی درد والے شہباز شریف سے بھی کر لیتے ناں جناب
زرداری سے بھی کر لیتے جس نے وہیل چیئر پکڑ لی تھی
شرجیل میمن سے بھی کر لیتے جو ہسپتال داخل ہو گیا تھا
خورشید شاہ سے کر لیتے جو بیمار پڑ گیا تھا۔
🙈🤭😂
@AzmaBokhariPMLN عظمیٰ صاحبہ آپ میں شرم ہے کہ نہیں ؟؟
کل تک آپکے میاں صاحب کس کا نام لے کر تنقید کرتے رہے مریم صفدر کس کا نام لے کر تنقید کرتی رہی ؟؟
کہاں ہے آج کل مریم بی بی ؟
اور ہر دلعزیز باجوہ صاحب ؟؟
@TalatHussain12 آپکو تو کچھ نہیں ملنا تھا جناب۔۔۔۔
ساری زندگی آپ نے تلوے چاٹتے گزار دی اور بس ٹویٹر کے اینکر رہ گئے۔۔۔
دھوبی کا کتا گھر کا ناں گھاٹ کا۔۔۔
@SaleemKhanSafi تو تحریک عدم اعتماد کیوں آئے گی ؟؟
لانے والے خود ہی تو کہتے ہیں کہ اسمبلیاں توڑو تو اب بھاگتے ہیں اپنی بات سے ؟؟
صافی صاحب آپ بھی بہت ہی گھٹیا صحافی ہو ۔
پوچھو ناں اچار پاٹیوں سے کہ اب ٹوٹنے دو۔۔
اب کیا مسئلہ ہے
@ImranRiazKhan بس ڈیفالٹ کروانے کا ٹاسک باقی ہے ۔۔۔
اپنے کیسوں والا کام تو کر لیا اور ڈاکٹر رضوان اور مقصود چپڑاسی جیسے گواہ بھی ٹھکانے لگا لئے بس تھوڑا سا مشن باقی ہے۔۔۔
@SaleemKhanSafi جو بھی بھگوڑا اور بے شرم انسان ہوگا وہ صافی صاحب کیلئے محترم ہوگا اور انکو صافی صاحب کے پروگرام میں شرکت کی دعوت ضرور ملے گی۔
صافی آپ میں رتی برابر بھی شرم ہوتی تو اس بندے کو پروگرام میں ناں بلاتے جو 4 سال اشتہاری مفرور اور بھگوڑا ریا۔۔
@RehamKhan1 خان صاحب ایسے ہی اسمبلیاں توڑیں گے جیسے آپکا دل توڑا تھا۔
😜😂🤣
حالانکہ آپ اپنے مکروہ عزائم کے ساتھ شہرت کیلئے خان کے ساتھ ہی رہنا چاہتی تھیں۔۔۔