خیبر پختونخواہ کی وہ بیٹیاں جو آج تک سڑکوں پر نہیں نکلیں، آج سڑک پر نکل کر تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو جھولیاں بھر بھر کر بد دعائیں دے رہی ہیں۔
نک دا کوکا پر ناچنے والے صرف ریاست کو گالیاں دے سکتے ہیں، 14 سال ہوگئے لیکن عوام کی خدمت نا کرسکے۔
وزیرخزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے لانگ مارچ سے ایک سو بیس ارب روپے روزانہ معیشت کو نقصان ہوگا۔
مجھے ہنسی آرہی ہے کہ ان سیاسی لیڈران کی بلا سے دو سو ارب روپےروزانہ نقصان ہو جائے۔ان سیاسی لیڈروں کی صحت پر کیا اثر پڑے گا۔۔ انہوں نے کون سا 9-5 نوکری کرنی ہے، گھر کا کچن چلانا ہے، بچوں کی سکول فیسیں، بجلی کے بلز دینے ہیں۔۔ مہنگا پٹرول خریدنا ہے۔۔ کسی کو پتہ ہے ان کے پیارے لیڈروں کا روزگار کیا ہے جہاں سے یہ کما کر گھر چلاتے ہیں؟ سب نقصان عوام کی جیب سے ہی پورا کیا جاتا ہے اور وہی عوام اپنے سب لیڈروں کا گھر چلاتی ہے تو وہ کیوں فکر کریں؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/ck3rMg4CVI via @YouTube
اگر آپ گرفتاری سے فرار ہونے کی کوشش بھی کریں گے تو ہم آپ کو ڈھونڈ لیں گے۔۔۔امریکی شیرف کی مظاہرین کو وارننگ
اسی امریکہ میں شہباز گل قاسم سوری اور کئی یوتھیے مقیم ہے جن کی جرآت نہیں کہ وہ امریکی پولیس کے اس اقدام خلاف وی لاگ کر سکیں اور اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کہ سکیں۔
جن لائٹوں کے آگے ڈرائیور حضرات خود ایک منٹ نہیں کھڑے ہوسکتے، وہی لائٹیں یہ دوسروں کی آنکھوں میں مار کر اندھا کررہے ہوتے ہیں..!
سبق سکھانے کا اچھا طریقہ ہے ویسے 🔥
محسن نقوی سے کی گئی ڈیل کے عین مطابق علیمہ نیازی نے بغیر چوں چراں کئے گرفتاری دیدی ۔اب یوتھڑ لتر کھائیں گے اور باجی اکاؤنٹ میں آئے فنڈ پر کنٹرول حاصل کریں گی
لنگڑ خاں صاب کا یہ بیان
"حکومت میری تھی لیکن چلا کوئی اور رہا تھا"
سن کر رضیہ بٹ یاد آگئی جس کے ناول کے عنوان ہوا کرتے تھے
"میں مجبور تھی وہ بیغیرت تھا"😜🤣
نواز شریف کے پوتے، پوتیوں، نواسے، نواسیوں کی شادیاں ہو رہی ہیں، ادھر عمران خان اور اُس کی بیویوں کی اپنی شادیاں ہی ختم نہیں ہو رہی
کاپی فیس بک ایزل نور
سہیل آفریدی میں رتی بھر غیرت کا مادہ ہے تو پشاور سے پہلے بریک مت لگائے .
سہیل آفریدی تقریر کر رہا عوام میں سے باشعور طبقے نے کہا تم جھوٹے ہو تو سہیل آفریدی کے گارڈز نے اُس پر تشدد شروع کر دیا