سانبھن اوکھے ہو جاندے نیں
دُکھ جد بوھتے ہو جاندے نیں
دولت عیب لُکا لیندی اے
لوک فرشتے ہو جاندے نیں
اِک مسئلہ جے حل نہ کریے
سو سو مسئلے ہو جاندے نیں
کَلیاں ٹُرنا پے جاوے تے
پَینڈے لَمّے ہو جاندے نیں
ویلا چال جے بدلے کیفی
تخت وی تختے ہو جاندے نیں
#اردو_زبان
یقین کریں
یہ چھوٹا سا ٹوٹکا آپ کو درجنوں بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔
میں خود عرصہ دراز سے یہ ریسپی استعمال کرتا ہوں۔
درجنوں بڑی بیماریوں کا علاج۔ایک سادہ سی چیز میں۔
کچن میں موجود ان چند چیزوں کی چٹنی بنا لیں۔ہر کھانے کے ساتھ چٹنی کھائیں۔
(اسد آر چوہدری)
لہسن کو کھانے کا طریقہ۔
سالن میں پکا کر کھانا کیسا ہے یا کچا کھانا کیسا ہے
لہسن کو کھانے کا اصل طریقہ کون سا ہے جو ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہو یہ سب جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
*دھماسہ کے فوائد*
جس دھماسہ بوٹی سے میں نے دو مہینوں میں آخری سٹیج ۵۰% کینسر ختم ہوتے دیکھا ہے وہ ہرے رنگ کا پاؤڈر ہے جو تازہ بوٹی توڑ کر صاف کرکے سکھا کر پسوایا گیا تھا۔ یادر ہے کینسر پورے جسم میں معدے، پھیپھڑے، جگر حتٰی کہ ہڈّیوں تک پھیل گیا تھا۔ براہِ مہربانی اپنے پیاروں کو کیمو کی تکلیف سے بچائیے دھماسہ کھلائیے۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سے جَوَاں، جواہیاں یا جَمَایَاں سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ علیحدہ پودہ ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، م��رق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے ��ور پر مانا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکا جامنی ہے۔ پھول جھڑنے کے بعد اس کے کانٹوں کے قریب 00 شکل کے چھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔
*دھماسہ کے فوائد*
۔۔ یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
۔۔ اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا س��تا ہے۔
۔۔ دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
۔۔ جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
۔۔ مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
۔۔ کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
۔۔ معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
۔۔ اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔
۔۔ کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
۔۔ منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
۔۔ بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
۔۔ دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔
۔۔ تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔
پٹھوں کی کمزوری کے لئے زبردست غذائی نسخہ :
انسانی جسم میں پٹھے کمزور ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہ��ں، جن میں ایک اہم وجہ بچپن میں کوئی ایسی بیماری بھی ہو سکتی ہے، جس کے سبب جسم غذائی کمی کا شکار ہو گیا ہو یا غذائی اجزاء جو روزانہ کی روٹین میں ہمیں ملنے چاہیے انکی کمی سے بھی کمزوری ہوسکتی ہے
یا یہ مسئلہ موروثی بھی ہو سکتا ہے-
پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کا فوری زبردست نسخہ :
دار چینی کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔
ڈیڑھ پائو دودھ کو اچھی طرح سے اُبال لیں، جب دو چار اُبالیں آجائیں تو آدھا چمچ دار چینی کا پائوڈر ڈال کر پتیلی پر ڈھکن دے دیں اور چولہا بند کر دیں۔
دودھ کو برتن میں تین سے پانچ منٹ ڈھکا رہنے کے بعد نیم گرم پی لیں۔
ہفتے میں دو سے تین دفعہ استعمال کریں.
چند ہفتوں کے استعمال سے ہی پٹھے اور اعصاب مضبوط ہو جائیں گے۔
اور واضح رزلٹ ملنا شروع ہوجائے گا..!
1500 سال پہلے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے جو صحیح 28 نشانیاں بیان کی تھ��ں وہ سچ ہوئیں
اس کو پڑھنے کی امید ہے۔
1: مرد کم اور عورتیں زیادہ ہوں گی۔
2: لوگ موسیقی کی شکل میں قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔
3: مال کی محبت کی وجہ سے بیوی بھی شوہر کے ساتھ کاروبار میں حصہ لے گی
4: ہر کوئی اپنے آپ کو موٹا اور مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
5: نماز اور زندگی میں لوگوں کا سکون ختم ہو جائے گا۔
6: سود کا کاروبار عام ہو جائے گا۔
7. منافق پیدا ہونگے آبادان میں لوگ عبادت کریں گے منافقت اور شہرت پانے کے لیے
٨: فتنے بڑھیں گے اور دینی علم میں کمی آئے گی۔
9: لوگ قرآن کو تنخواہ کا ذریعہ بنائیں گے
10: جھوٹ عام ہو جائے گا اور لوگ جھوٹ کی گواہی دیں گے۔
11: لوگ صحیح احادیث کا انکار کریں گے اور غلط احادیث بیان کریں گے۔
12: مسلمان امیر ہو جائیں گے لیکن مذہبی پیشوا نئے ہو جائیں گے
کفر آسان ہوگا انسان صبح مسلمان اور شام کو کافر اور شام کو مسلمان اور صبح کافر 13:
14: آنے والی ہر نسل پچھلی نسل سے بدتر ہوگی۔
15: لوگ اسلام پر چلنے والوں پر ��یران رہ جائیں گے اور وہ نئی چیزیں دیکھیں گے۔
16: قتل و غارت بڑھتے جائیں گے قاتل اور مقتول کو پتہ نہیں چلے گا کہ میں کیوں قتل کرتا ہوں اور کیوں مارا جارہا ہوں
17 کافر مسلمانوں پر غالب آئیں گے مسلمان زیادہ ہوں گے لیکن غلام ہوں گے کیونکہ وہ دنیا سے پیار کریں گے اور موت سے ڈریں گے
18: مذہب پر عم�� اس آگ کے تارکول کی طرح ہوگا جو چھڑی میں پھنسا ہوا ہے۔
19: گناہ کرنا بہت آسان ہوگا اور گناہ کو گناہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
20: دنیا کے امیر ترین لوگ کنجوس ہوں گے۔
21: عمر سے برکت ختم ہو جائے گی، سال مہینوں کی طرح، مہینہ ہفتوں کی طرح، ہفتہ دنوں کی طرح اور دن گھنٹوں کی طرح گزر جائے گا۔
22: مسلمان ہر عمل میں کافروں کی پیروی اور اطاعت کریں گے۔
23: عرب کی مٹی وسیع ہوگی اور مدینہ کی آبادی بڑھ جائے گی
24: لوگ زکوٰۃ لینے کے اہل نہیں ہوں گے اور پھر بھی زکوٰۃ مانگیں گے۔
25 عورتیں سجتی ہونگی پھر بھی ننگی ہونگی مطلب کپڑے اتنے نازک ہوں گے کہ جسم کی طرح نظر آئیں گے
26: زنا آسان ہوگا ��ور زنا کے اسباب میں اضافہ ہوگا۔
27: جہالت عام ہو جائے گی، لوگوں کو دنیا کا علم ہو جائے گا، مگر جہالت کی وجہ سے دینی علم سے جاہل ہوں گے۔
28: بے حیا عورتوں اور آلات موسیقی میں اضافہ ہوگا۔
ایک گزارش:
اگر آپ نے اوپر والی تحریر مکمل پڑھ لی ہے تو کمنٹس میں ضرور لکھیں کہ مکمل پڑھ لیا ہے..شکریہ