ہمسائے نے سیوریج نالی کو "8-10 انج اونچا بنا کر ہمارے سیوریج کے پانی کو روکا ہوا ہے، ہم نے ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ کو درخواست دی جنھوں نے موقع دیکھ کر اسکو انکروچمنٹ قرار دیا اور مخالف پارٹی کو نوٹس بھی جاری کیا۔ نوٹس پر عملدرآمد نا ہونے کی صورت 1/2
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
@GermanyinPAK We bought shuttle service tickets but could not travel due to the embassy’s closure. We requested a refund, but it was denied. Can we use these tickets on our next trip, or will the shuttle service provider be questioned about why the money was not refunded?
@RandhawaAli
ان کمپنیوں کی چوری اور پھر اس پہ سینہ زوری کے خلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ دن بدن ریٹ بڑھتے جا رہے ہیں اور سروس بدترین ہوتی جا رہی ہے۔ پی ٹی اے چیئرمین میجر جنرل ر حفیظ الرحمان اور انکی ٹیم ستو پی کر سو رہی ہے شاید
@SaimaFarooq Mam
The situation is worse than this, I can't explain and show everything here due to limitations. It's a humble request to take notice and send the teams to see the situation on ground and resolve the matter accordingly.
میں محکمہ کی ٹیم کاروائی کے لیے پہنچی تو ان پر چھت سے اینٹوں کے ساتھ پتھراؤ کیا جس پر ٹیم بغیر کارروائی کیے موقع سے چلی گئی۔ مخالف پارٹی کے اس عمل پر کوئی کارروائی عمل میں نالائی گئی۔ اب اس اونچی نالی میں کوڑا پھینک کر پانی کو واپس بھیج کر ہمارے مکان کو نقصان پہنچایاجارہا ہے۔2/2
Call to Speed Up Student VISA Process
@GermanyinPAK Most of the public universities provides admission letters in June and July all the students then apply for VISA and all the Students of June, July suffering of no response from embassy.
#germanystudentvisa#pak_de
اس ملک میں سب سے غلیظ ترین سیاسی کلچر جو پچھلے ڈھائی سالوں میں عروج پر پہنچا ہے کہ مرد سے اختلاف ہو تو اسکے گھر پر ہلہ بول دو ،اسکی عورتیں اٹھا کر جیل میں ڈال دو ۔ یہ انتہائی شرمناک اور گندا کلچر ہے آج کے حکمران کل اپوزیشن میں ہونگے تب روئیں گے آج کی حرکتوں پر ۔ سعد رضوی کے گھر چھاپے اور خواتین کی گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
@iqrarulhassan اقرار بھائی کافی عرصہ ہو گیا "شف شف" کے بارے میں کوئی بات نہیں کی آپ نے۔ اب تو کچھ لوگ یہ بھی کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ وہ صرف ایک گیم تھی (views & personal benefits) جو اقرار صاحب قوم کے ساتھ کھیل گئے ہیں۔
مرحومہ آمنہ عارف اور ان کے والد مرحوم کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے جے ڈی سی اور فرزند پاکستان جناب علی شیخانی کا بڑا اعلان
اگر گھر نہیں ہے تو گھر بھی دیں گے اور سپریم کورٹ تک کا وکیل بھی دیں گے
@AliSheikhani01