"آپ نعرے لگواتے ہیں یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے "۔کامران شاہد ۔۔"ہم نے جو نعرے لگوائے،یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ہم آج بھی اس فلسفے پر یقین رکھتے ہیں"۔ جاوید لطیف
https://t.co/ueI0Z9NP4R
مجھے سب بھول تو نہیں گئے 🥹 میرا اکاؤنٹ @Karachi__Wali سسپینڈ ہوا پڑا ہے ان شاء اللّٰه جلد واپس آ جائے گا
جب تک ”اللہ رکھی“ اکاؤنٹ سے آؤں گی آپ سب مجھے اس اکاؤنٹ سے فالو کر لیں
@AllahRakhi786 👈🥰
عمران خان کا پیغام ہمیشہ غیرمبہم اور واضح رہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو ہمیشہ اپنی آئینی حدود کے اندر رہنا چاہئیے۔ جب بھی انہوں نے ان آئینی حدود کو پھلانگنے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف اقدام کرنے یا اپنے ہی لوگوں سے الجھنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کے دولخت ہونے سمیت ملک نے اس کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ بدقسمتی سے تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا کیونکہ تباہ کن نتائج کی حامل انہی غلطیوں کو دہرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
#بریکنگ_نیوز
غزہ ایک گھر کی پالتو بلی اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے بچے کو الوداع کررہی ہے
جانور بھی اسرائیلی درندوں کے مظالم سمجھتے ہیں
@GNMadani